15/02/2021
بریکنگ نیوز فرام میاں چنوں
چیئرمین ٹورنامنٹ جناب میاں آصف ندیم صاحب کی طرف وہاڑی کی کنفرم ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے بہت جلد انشاء اللہ فرنچائز اونرز حاجی محمد ارشد صاحب کو PSL میاں چنوں کا آفیشلی کنفرمیشن لیٹر کوریئر کر دیا جائے گا شکریہ ۔
نوٹ ۔اونرحاجی محمد ارشد صاحب کی طرف سے 50000 سیکورٹی موصول ہو چکی ہے۔جو پول مکمل ہونے کے بعد واپس کی جائے گی ۔شکریہ