213/ e.b Eleven Cricket Club

213/ e.b Eleven Cricket Club Like our page to see Cricket videos

12/10/2025
29/09/2025

ان سے ملئیے۔ یہ ہیں پاکستان کے سب سے مہان کپتان۔ جن کا کام صرف چویگم کھانا ہے ان کو بھی نہ بیٹنگ آتی ہی نہ کپتان آتی ہے اور نہ ہی———آتی ہے۔ یہ بھی بغض بابر میں بڑی اچھی پریس کانفرنس کر لیتے ہیں میں یقین سے کہتا ہوں دنیا کے کسی بھی ملک۔ میں ہوتی انہیں تیم کے پاس بھی نہی آنے دینا تھا کسی نے

29/09/2025

سابق وکٹ کیپر کامران اکمل 🗣️

اگر آج مجھے اختیار دیا جائے ، تو میں سلمان علی آغا ، حسین طلعت ، صائم ایوب اور محمد حارث کو 2 سال تک ٹی ٹونٹی کے قریب نہ لگنے دوں ، سلمان علی آغا کو تو ٹی ٹونٹی کے قریب نہ آنے دو ، وہ ٹی ٹونٹی کا پلئیر ہی نہیں ہے۔

29/09/2025

حارث بھائی آپ سے گذارش ہے آپ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلو ایک دو سال مسلسل شاید پھر ہی آپ کو بال سونگ کرنا لائن اور لینتھ پر کرنا آ جاۓ۔ آپ نے لاسٹ دو اوور میں 30رنز۔ دے دیئے ہیں بڑے افسوس۔ کی بات ہے اس سے پہلے بھی آپ نے اور شاہین نے لاسٹ کے تین اوورز میں 50 بنوا دیئے تھے۔ 😡😡😡😡😥😢

29/09/2025

سفارشی بندے ایسے ٹیم میں نہیں آتے تابعداریاں کرنی پڑتی ہیں۔ جھکنا پڑتا ہے ، ہر دفعہ اہم میچ میں حارث روف نے خراب باؤلنگ کی ہے ، اور پاکستان میچ ہارا ہے ، حارث رؤف نے اب تک صرف 6 فرسٹ کلاس میچ کھیلے ہیں۔ یہاں سے اس کی پرفارمینس کا اندازہ لگا لیں۔۔

21/06/2022

Address

Burewala

Telephone

+923249972776

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 213/ e.b Eleven Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 213/ e.b Eleven Cricket Club:

Share