Farman Dogar

Farman Dogar Farman Dogar is sports page for live coverage Tape ball Cricket matches in pakistan live coverage of Tape ball cricket matches
(1)

Schedule of matches
28/05/2026

Schedule of matches

27/05/2026
Big sponsor and great man Shabbir Bhatti ❤️‍🩹❤️‍🩹🥰🥰جی ہاں دوستو بورے والا قائد اعظم سٹیڈیم میں جاری ٹورنامنٹ جہاں پر انع...
26/05/2026

Big sponsor and great man
Shabbir Bhatti ❤️‍🩹❤️‍🩹🥰🥰
جی ہاں دوستو بورے والا قائد اعظم سٹیڈیم میں جاری ٹورنامنٹ جہاں پر انعامات کی برسات بھگ سپانسر اور کوچ جاری الیون شبیر بھٹی جن کی جانب سے امپائر گراؤنڈ مین پیچ میکر اور براڈکاسٹر کے لیے خصوصی انعامات اور ٹورنامنٹ کے بہترین بلے باز اور بہترین بولر کے لیے بھی انعامات کی برسات
ہم سے ہے زمانہ زمانے سے ہم نہیں
ہم سے کوئی ٹکرائے کسی میں دم نہیں
ہم خصوصی طور پر شبیر بھٹی کو اور تمام جاری الیون کو خصوصی مبارک بار پیش کرتے ہیں ایک بہترین اور کامیابی ایونٹ کروانے پر

Congratulations and we done 👍💯✅✅ Jari Eleven Burewala❤️❤️🏏🏆جی تو شائقین کرکٹ اپ کو بتاتے چلیں بورے والا قائد اعظم شیڈیم ...
26/05/2026

Congratulations and we done 👍💯✅✅
Jari Eleven Burewala❤️❤️🏏🏆
جی تو شائقین کرکٹ اپ کو بتاتے چلیں بورے والا قائد اعظم شیڈیم جہاں پر چھ دن سے خوبصورت ایونٹ جاری و ساری جو کہ اپنی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا ایک دوست ایک بھائی ایک عزیز جس کی یاد میں میں ایک یہی کہوں گا کہ

وہ بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی😭😭😭
وہ ایک شخص پورے شہر کو ویران کر گیا❤️❤️

جی ہاں دوستو شفیق بھٹی عرف بنی بھٹی جو کہ ہم تم میں نہیں لیکن ان کی یاد میں ہر سال جبار جاری اور ان کے تمام دوست اور ٹیم ممبرز جو کہ اپنے دوست کی یاد میں ایونٹ کرواتے ہیں اور اس سال بھی دو ایونٹ کروائے گئے جس میں پہلے پیور دیہاتی ضلع دو اوپن جونیئر کرکٹ ٹورنامنٹ 16 ٹیموں پر مشتمل اور اس کے بعد ال پاکستان جونیئر کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ 64 ٹیموں پر مشتمل ہے دونوں ایونٹ کامیابی کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچے اپ کو بتاتا چلوں جونیئر ٹورنامنٹ 98 ای بی شیخ فاضل نے اپنے نام کیا اور کراس سنگل وکٹ کی چیمپین بنی ظفر خان اور ظہیر کالیا اور کیف مرزا نے اپ دوستوں کو بتاتا چلوں کہ یہ ٹورنامنٹ قائدا اعظم سٹیڈیم میں سجایا گیا چیف ارگنائزر جبار جاری/ عاشر بھٹی/ علی کوچ بھٹی/ شبیر بھٹی/ اور پوری بھٹی الیون اس ٹورنامنٹ کے بگ سپانسر زین گجر فرام یو ایس اے/ عثمان گجر/ حافظ عمیر چوہدری فرام سعودیہ عرب/ زبیر چوہدری/
وائس آف بورے والا فرمان ڈوگر پیج اور پیج ایڈمن حمزہ فرید کی جانب سے اور سٹوڈنٹ سپورٹس اونر شاہد محمود جو اس ٹورنامنٹ کے بگ سپانسر رہے ان کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
🏆🏆👍💯💯✅🏏😭❤️❤️

25/05/2026

Semifinals and final

25/05/2026

Top 16 and 8
دوسرا عظیم الشان شفیق عرف بنی بھٹی ال پاکستان کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ🏟️🏟️

بمقام🎯🎯🎯 قائدا اعظم سٹیڈیم بورے والا
چیف ارگنائزر❤️💙 جاری الیون جاری بھٹی شبیر بھٹی 🙌🙌🙌🌹🌹🌹🌹

پہلا انعام,,,,,,20,000 روپے 🏆🏆

دوسرا انعام,,,,,, 10,000 ہزار روپے 🏆🏆
Opening at 25 may 2k26


لائیو ان,,, کرکٹ لائف پیج 📲📲📲📲

براڈ کاسٹر۔ حمزہ فرید 🌹🌹🌹💯💯💯
عباس لائٹ سروس بورے والا

25/05/2026

Pool (H)
دوسرا عظیم الشان شفیق عرف بنی بھٹی ال پاکستان کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ🏟️🏟️

بمقام🎯🎯🎯 قائدا اعظم سٹیڈیم بورے والا
چیف ارگنائزر❤️💙 جاری الیون جاری بھٹی شبیر بھٹی 🙌🙌🙌🌹🌹🌹🌹

پہلا انعام,,,,,,20,000 روپے 🏆🏆

دوسرا انعام,,,,,, 10,000 ہزار روپے 🏆🏆
Opening at 25 may 2k26


لائیو ان,,, کرکٹ لائف پیج 📲📲📲📲

براڈ کاسٹر۔ حمزہ فرید 🌹🌹🌹💯💯💯
عباس لائٹ سروس بورے والا

25/05/2026

Pool (G)
دوسرا عظیم الشان شفیق عرف بنی بھٹی ال پاکستان کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ🏟️🏟️

بمقام🎯🎯🎯 قائدا اعظم سٹیڈیم بورے والا
چیف ارگنائزر❤️💙 جاری الیون جاری بھٹی شبیر بھٹی 🙌🙌🙌🌹🌹🌹🌹

پہلا انعام,,,,,,20,000 روپے 🏆🏆

دوسرا انعام,,,,,, 10,000 ہزار روپے 🏆🏆
Opening at 25 may 2k26


لائیو ان,,, کرکٹ لائف پیج 📲📲📲📲

براڈ کاسٹر۔ حمزہ فرید 🌹🌹🌹💯💯💯
عباس لائٹ سروس بورے والا

25/05/2026

Pool (F)
دوسرا عظیم الشان شفیق عرف بنی بھٹی ال پاکستان کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ🏟️🏟️

بمقام🎯🎯🎯 قائدا اعظم سٹیڈیم بورے والا
چیف ارگنائزر❤️💙 جاری الیون جاری بھٹی شبیر بھٹی 🙌🙌🙌🌹🌹🌹🌹

پہلا انعام,,,,,,20,000 روپے 🏆🏆

دوسرا انعام,,,,,, 10,000 ہزار روپے 🏆🏆
Opening at 25 may 2k26


لائیو ان,,, کرکٹ لائف پیج 📲📲📲📲

براڈ کاسٹر۔ حمزہ فرید 🌹🌹🌹💯💯💯
عباس لائٹ سروس بورے والا

Address

Chak No 473/EB Lat
Burewala
61010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farman Dogar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Farman Dogar:

Share

Category