05/12/2025
کلپانی کریم اباد میں قیصرعلی ایڈوکیٹ چیئرمین ویلج کونسل کلپانی 2 کے دادی شیرعلی بابو صاحب اور اکبرعلی بابو صاحب کا والدہ ماجدہ وفات پاچکی ہے نمازہ جنازہ کل صبح بروز ہفتہ مورخہ06.12.2025 کو بوقت 11 بجےکلپانی بارو جنازگاہ میں ادا کی جائیگی۔اللہ تعالی معفرت نصیب فرمائے امین