Dokada EAGLE

Dokada EAGLE Dokada Eagle is a cricket team of village dokada ..

گدیزئی پریمیئر لیگ چوتھے ایڈیشن کے آغاز میں دوکڈہ ایگل کرکٹ ٹیم کی کارکردگی زیادہ اچھی نہیں رہی، جہاں ٹیم اپنے ابتدائی د...
10/05/2026

گدیزئی پریمیئر لیگ چوتھے ایڈیشن کے آغاز میں دوکڈہ ایگل کرکٹ ٹیم کی کارکردگی زیادہ اچھی نہیں رہی، جہاں ٹیم اپنے ابتدائی دو میچز میں شکست سے دوچار ہوئی۔ لیکن اس کے بعد ٹیم نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے مسلسل تین میچز جیت کر دوبارہ ٹورنامنٹ میں اپنی مضبوط پوزیشن بنا لی۔
گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں دوکڈہ ایگل کے کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ دوکڈہ ایگل نے مخالف ٹیم کو جیت کے لیے 202 رنز کا بڑا ہدف دیا۔ خاص طور پر اویس خان نے شاندار سنچری اسکور کرتے ہوئے 100 سے زائد رنز بنائے، جبکہ زید خان نے بھی ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 60 سے زائد رنز اسکور کیے

TODAY
09/05/2026

TODAY

07/05/2026

Dokada EAGLE Captain Instructions moment ❤️

03/05/2026

Climactic Moments of Victory

03/05/2026
ایرون ہارڈی کی یہ اننگز ان کے کچھ سینئر کھلاڑیوں کے منہ پر تممانچہ ہے۔ وہ کھلاڑی جو سینکڑوں بین الاقوامی میچز کا تجربہ ر...
03/05/2026

ایرون ہارڈی کی یہ اننگز ان کے کچھ سینئر کھلاڑیوں کے منہ پر تممانچہ ہے۔ وہ کھلاڑی جو سینکڑوں بین الاقوامی میچز کا تجربہ رکھتے ہیں، فائنل کے دباؤ میں آکر ہمت ہار گئے۔
اور دوسری طرف یہ آسٹریلوی کھلاڑی ہے جس نے کل ملا کرصرف 16 بین الاقوامی ٹی 20 میچز کھیلے ہیں، لیکن وہ گیند کی میرٹ کے مطابق بہترین کرکٹ شاٹس کھیل رہا ہے۔ بالکل خطرے سے پاک (رسک فری)کرکٹ۔چار وکٹیں لینے کے بعد، وہ اب تک 36 گیندوں پر 53 رنز بنا کر ناقابلِ شکست ہے۔
یہ آسٹریلوی کھلاڑی الگ ہی مٹی کے بنے ہوئے ہیں۔ جب بات دباؤ میں کھیلنے کی ہو، تو ان کا کوئی مقابلہ نہیں۔

YELLOW STORM CLAIMS THE HBL PSL TITLE AFTER NINE YEARS🔥  |   |
03/05/2026

YELLOW STORM CLAIMS THE HBL PSL TITLE AFTER NINE YEARS🔥

| |

ڈوکڈا ایگلز نے 2026 کے لیے اپنی نئی کٹس شاندار انداز میں پیش کر دیں۔ ٹیم کا نیا لک نہایت خوبصورت اور پروفیشنل نظر آیا، ج...
02/05/2026

ڈوکڈا ایگلز نے 2026 کے لیے اپنی نئی کٹس شاندار انداز میں پیش کر دیں۔ ٹیم کا نیا لک نہایت خوبصورت اور پروفیشنل نظر آیا، جس نے شائقین کرکٹ کو خوب متاثر کیا۔
نئی کٹس میں پہلا میچ کھیلتے ہوئے ڈوکڈا ایگلز نے گدیزئی پریمیئر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں بٹی کرکٹ گراؤنڈ پر زبردست کارکردگی دکھائی۔ ٹیم نے اپنے حریف کو 60 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کا شاندار آغاز کیا
میچ کے ہیرو زید خان رہے، جنہیں ان کی نمایاں کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

تازہ ترین پوائنٹس ٹیبل اسلام آباد یونائیٹڈ دوسری پوزیشن پر
26/04/2026

تازہ ترین پوائنٹس ٹیبل
اسلام آباد یونائیٹڈ دوسری پوزیشن پر

GPL 4th edition SBA in Sha Allah yaw bihtarn match dukada eagle vs haji baba
26/04/2026

GPL 4th edition SBA in Sha Allah yaw bihtarn match dukada eagle vs haji baba

Dokada Eagle ready to soar to new heights at Batai Sports Complex
22/04/2026

Dokada Eagle ready to soar to new heights at Batai Sports Complex

Address

Islamshah333@gmail. Com
Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dokada EAGLE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dokada EAGLE:

Share

Category