LUCKY STAR

LUCKY STAR *خان صاحب کا تاریخی الفاظ*
*میرے پاکستانیوں💔🙏*

04/01/2025
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پاکستانی قوم کے نام پیغام:‏میرے پاکستانیو!! میں نے جتنا ہو سکا ملک و قوم کی خاط...
13/11/2024

سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پاکستانی قوم کے نام پیغام:

‏میرے پاکستانیو!! میں نے جتنا ہو سکا ملک و قوم کی خاطر ہر قربانی دی، اور انشاء اللہ خون کے آخری قطرے تک آپ کی حقیقی آزادی کے لیے لڑتا رہوں گا۔ لیکن یہ جنگ صرف عمران خان کی نہیں، پوری قوم کی ہے۔ اگر ہم آج اس ظلم و ستم کے خلاف کھڑے نہ ہوئے تو ہماری آئیندہ نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گی- جمہور کی طاقت سے ظلم کے نظام کے خاتمے کا وقت آ پہنچا ہے، انشاء اللہ۔ آج میں احتجاج کی فائنل کال دے رہا ہوں۔ 24 نومبر کو آپ سب نے اسلام آباد پہنچنا ہے۔

‏چھبیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے 10 سال کیلئے غیر اعلانیہ مارشل لاء لگا دیا گیا ہے۔ ملک میں بوگس پارلیمنٹ، بوگس وزیراعظم، بوگس صدر اور بوگس جمہوریت ہے۔ اس وقت جنرل مشرف سے زیادہ خوفناک ڈکٹیٹر شپ قائم ہے۔ قانون کی بالادستی جمہوریت ازادی اور ملک کے مستقبل کو ختم کر دیا گیا ہے۔

‏اپنے سہولت کاروں کی مدد سے مینڈیٹ چوری کر کے ملک پر قابض مافیا کے زیر انتظام جاری فسطائیت کے نظام، آئین و قانون اور عدلیہ پر مسلسل حملوں، ہمارے بے گناہ لوگوں کو زندان میں میں ڈالنے والی جعلی حکومت کو بتانا ہو گا کہ قوم کو یہ سب نامنظور ہے۔

‏24 نومبر کے احتجاج کی قیادت تحریک انصاف لیڈرشپ کرے گی۔ میں نے پارٹی رہنماؤں کو جامع احتجاجی پلان دے دیا ہے۔ میں نے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے، احتجاج کو لیڈ کرنے اور ختم کرنے کا اختیار اس کمیٹی کے پاس ہوگا۔ مذاکرات جب کرنے ہونگے جس سے بھی کرنے ہوں گے، ہینڈلرز جس کسی کو آگے کریں گے ہماری کمیٹی ان سے مذاکرات کرے گی-

‏میں اپنی پارٹی قیادت کو یہ ہدایت کرتا ہوں کہ احتجاج کی جامع منصوبہ بندی کریں اور اپنے حلقے کے لوگوں کو اس کے حوالے سے مکمل آگہی دے کر ایک بھرپور لیکن پرامن احتجاج کے لیے تیار کریں۔

‏جہاں یہ احتجاج پارٹی لیڈرز، ممبران اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز، ناظمین، اور صوبائی و مقامی تنظیموں کا امتحان ہے، وہیں یہ ہر طبقۂ فکر سے تعلق رکھنے والے عام آدمی کا بھی امتحان ہے۔ میں ہر طبقے بشمول اپنے کاروباری طبقے، سول سوسائٹی، قانونی برادری، کسانوں، ریڑھی بانوں، تنخواہ دار طبقے سے کہتا ہوں کہ اسلام آباد پہنچیں۔ میرے نوجوان اور طلباء، جن کا مستقبل بالخصوص داؤ پر ہے، ان کو یہ ہدایت دینا چاہتا ہوں کہ آپ نے اس تحریک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہے۔ اپنے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی م

 #ماشاءاللــّٰـــــه ۔  الف محمود نے حج کی تکمیل کے لیے بنگلہ دیش سے مکہ مکرمہ کا ایک تبدیلی کا سفر شروع کیا۔  نو مہینوں...
29/04/2024

#ماشاءاللــّٰـــــه ۔ الف محمود نے حج کی تکمیل کے لیے بنگلہ دیش سے مکہ مکرمہ کا ایک تبدیلی کا سفر شروع کیا۔ نو مہینوں میں، اس نے متعدد رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے 8,000 کلومیٹر سے زیادہ کا فاصلہ طے کیا۔ گزشتہ سال 8 جولائی کو کملا کے ضلع ننگل کوٹ میں واقع اپنے گاؤں بٹابریا سے روانہ ہو کر وہ تقریباً 270 دنوں کے بعد ہندوستان، پاکستان، ایران، عراق اور متحدہ عرب امارات سے ہوتے ہوئے مکہ مکرمہ پہنچے۔ تاریخی تجارتی راستوں سے متوجہ ہو کر، الف نے ابتدا میں بائیک چلانے پر غور کیا لیکن آخر کار مکہ جانے کا انتخاب کیا۔💜
LLUCKY STAR🌿

خیبر پختونخوا کے خوبصورت ضلع بونیر کے علاقہ ملکہ مہابن میں بھی سیاحوں کیلئے کیمپنگ پارڈز کی تنصیب🤞پشاور سے 144 اور اسلام...
26/04/2024

خیبر پختونخوا کے خوبصورت ضلع بونیر کے علاقہ ملکہ مہابن میں بھی سیاحوں کیلئے کیمپنگ پارڈز کی تنصیب🤞
پشاور سے 144 اور اسلام آباد 177 کلومیٹر کے فاصلے پر یہ خوبصورت علاقہ واقع ہے۔💝😘
🏨
🤞
🇵🇰
🙏🥰
ICC - International Cricket Council
Imran Khan
Fakhar Zaman
Afsar Afghan
Murad Saeed

زمیدارو تہ خواست دے چی غنم پہ کور کلی چم محلت کی پہ خپل رور عزیز خرسوئ ۔پہ ڈیلرانو او منڈئ والہ مہ خرسوئ ۔ دغہ غنم ستاسو...
20/04/2024

زمیدارو تہ خواست دے چی غنم پہ کور کلی چم محلت کی پہ خپل رور عزیز خرسوئ ۔پہ ڈیلرانو او منڈئ والہ مہ خرسوئ ۔ دغہ غنم ستاسو د صوبی نہ پنجاب تہ زی او ھلتہ پکی د فلور ملز مالکان او نور سرمایہ داران بلھا پیسی ھم گھٹی او مصنوعی قحط ھم راولی ۔ خپلہ غلہ پہ خپلہ علاقہ کی خرسوئ ۔ د پنجاب پہ زای خپل رور عزیز تہ فائدہ ورکڑئ ۔
شکريه
LUCKY STAR

یہ نہ کالام ہے؛ نہ مالم جبہ اور نہ ہی  گلگت بلطستان بلکہ یہ ضلع بونیر وادی چغرزی کا ایک گاوں گانشال ہے جہاں بہت زیادہ ٹو...
13/04/2024

یہ نہ کالام ہے؛ نہ مالم جبہ اور نہ ہی گلگت بلطستان بلکہ یہ ضلع بونیر وادی چغرزی کا ایک گاوں گانشال ہے جہاں بہت زیادہ ٹورسٹ آنے کی وجہ سے سڑک پر بہت زیادہ ٹریفک ہے۔سڑک پر گاڑیاں ہی گاڑیاں۔اس کے علاوہ بہت زیادہ موٹر سایکلز بھی دوسری طرف کھڑی ہے۔
#کلے #کلتور #سپرلے #آزارکشمیر #تہزیب

08/04/2024

❤❤❤پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فالو کریں مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ❤💞💞💞💞❤❤❤

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں 🥰 مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ ☝🏻😘😘😘😘🥰








🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹

















03/04/2024

❤❤❤پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فالو کریں مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ❤💞💞💞💞❤❤❤

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں 🥰 مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ ☝🏻😘😘😘😘🥰








🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
















Address

Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LUCKY STAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category