23/06/2026
🏏 زلمی اسٹار کرکٹ کلب میں خوش آمدید! 🏏
ہم اپنے باصلاحیت وکٹ کیپر اور بہترین بیٹر امان اللہ کی ٹیم میں واپسی پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
ان کی شمولیت ہماری ٹیم کے لیے باعثِ فخر ہے، اور ہمیں یقین ہے کہ وہ اپنی کارکردگی سے ٹیم کو مزید مضبوط بنائیں گے۔
چیئرمین ذکریا صاحب، کپتان عدنان حمید خان اور زلمی اسٹار کرکٹ کلب کے تمام ممبران کی جانب سے:
Welcome Back, Aman Ullah! 💙🏏