Cricket InfO

Cricket InfO This page will show you all the best cricket matches. All cricket enthusiasts should follow this page so that you can get timely information about cricket.

29/09/2025

ASIA CUP 2025 BATTING STATUS

🏏 MOST RUNS
▪️ Abhishek 🇮🇳 • 314
▪️ P Nissanka 🇱🇰 • 261
▪️S Farhan 🇵🇰 • 217
▪️T Verma 🇮🇳 • 213
▪️Fakhar 🇵🇰 • 181

🏏 Highest Individual Scores
▪️P Nissanka 🇱🇰 • 107(58)
▪️Abhishek 🇮🇳 • 75(37)
▪️ Abhishek 🇮🇳 • 74(39)

🏏 Best Batting Average (Min. 100 Runs)
▪️T Verma 🇮🇳 • 71.00
▪️Abhishek 🇮🇳 • 44.86
▪️Saif Hasan 🇧🇩 • 44.50
▪️ P Nissanka 🇱🇰 • 43.50

💥 Best Batting Strike Rate (Min. 100 Runs)
▪️ Abhishek 🇮🇳 • 200.00
▪️M Nabi 🇦🇫 • 171.43
▪️P Nissanka 🇱🇰 • 160.12
▪️S Gill 🇮🇳 • 151.19

💯 Hundreds
▪️P Nissanka 🇱🇰 • 1

👏🏻 Most Fifties
▪️ Abhishek 🇮🇳 • 3
▪️P Nissanka 🇱🇰 • 2
▪️S Farhan 🇵🇰 • 2
▪️Saif Hasan 🇧🇩 • 2

✨ Most Fours
▪️ Abhishek 🇮🇳 • 32
▪️ Nissanka 🇱🇰 • 23
▪️S Gill 🇮🇳 • 17

🔥Most Sixes
▪️Abhishek 🇮🇳 • 19
▪️Saif Hasan 🇧🇩 • 12
▪️Nissanka 🇱🇰 • 11
▪️S Farhan 🇵🇰 • 11
▪️T Verma 🇮🇳 • 10

ایک صحافی انڈین کپتان سوریا کمار یادیو سے سوال کر رہا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کی موجودہ صورتحال پر کھلاڑیوں کو غصے پر قا...
09/09/2025

ایک صحافی انڈین کپتان سوریا کمار یادیو سے سوال کر رہا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کی موجودہ صورتحال پر کھلاڑیوں کو غصے پر قابو پانے کے لئے کیا ہدایات دی گئی ہیں۔۔ تو دوسری طرف پاکستان کے سلمان علی آغا نے مسکراتے ہوئے آگ لگا دی 🔥🔥🇵🇰🇵🇰🇵🇰
جلوہ ہے ہمارا 6-0

ایشیا کپ 2025 کے لیے تمام ٹیمز کے کپتانوں کے ساتھ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔🏆
09/09/2025

ایشیا کپ 2025 کے لیے تمام ٹیمز کے کپتانوں کے ساتھ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔🏆



16/06/2025
16/06/2025

*_🇵🇰پاکستان کا 2025-2027 کا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن کا شیڈول_*🏏⚾

*_اکتوبر 2025: 2 ٹیسٹ بمقابلہ SA 🏠_*
*_مارچ 2026: 2 ٹیسٹ بمقابلہ BAN ✈️_*
*_جولائی 2026: 2 ٹیسٹ بمقابلہ WI ✈️_*
*_اگست 2026: 3 ٹیسٹ بمقابلہ ENG ✈️_*
*_نومبر 2026: 2 ٹیسٹ بمقابلہ SL 🏠_*
*_مارچ 2027: 2 ٹیسٹ بمقابلہ نیوزی لینڈ 🏠_*

*_پاکستان کے پاس ڈبلیو ٹی سی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کا سنہری موقع ہے_*

🔥 تاریخ رقم! 🔥 بابر اعظم وہ واحد پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں جنہیں تین مختلف لیگز میں ڈرافٹ سے پہلے سائن کیا گیا! 👑🇵🇰✔️ *L...
16/06/2025

🔥 تاریخ رقم! 🔥

بابر اعظم وہ واحد پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں جنہیں تین مختلف لیگز میں ڈرافٹ سے پہلے سائن کیا گیا! 👑🇵🇰

✔️ *LPL* ( _کولمبو_ )
✔️ *BPL* ( _رنگپور_ )
✔️ *BBL* ( _سڈنی سکسزرز_ )
یاد رکھیے! آج تک کسی اور پاکستانی کھلاڑی کو ڈرافٹ سے پہلے ایک سے زیادہ بار سائن کرنے کا اعزاز حاصل نہیں ہوا 📌
ابر اعظم — ایک برانڈ، ایک کلاس ہے۔۔۔۔🤗👑✅

🏏 South Africa world champion,,,🎉🎊🏆
14/06/2025

🏏 South Africa world champion,,,🎉🎊🏆

میجر لیگ کرکٹ میں فن ایلن کی شاندار اننگز کا اختتام۔۔۔۔۔۔!!!❤️🔥♥️51 گیندوں میں 151 رنز، جس میں 296 سٹرائیک ریٹ سے 5 چوکے...
13/06/2025

میجر لیگ کرکٹ میں فن ایلن کی شاندار اننگز کا اختتام۔۔۔۔۔۔!!!❤️🔥♥️

51 گیندوں میں 151 رنز، جس میں 296 سٹرائیک ریٹ سے 5 چوکے اور 19 چھکے شامل ہیں۔۔۔۔۔۔!!!♥️🔥



سڈنی سکسرز نے کنگ بابر اعظم کو بیگ بیش کے لئے ڈائریکٹ سائن کرلیا ۔بابر اعظم بیگ بیش کا یہ پہلا سیزن ہوگا  ۔
13/06/2025

سڈنی سکسرز نے کنگ بابر اعظم کو بیگ بیش کے لئے ڈائریکٹ سائن کرلیا ۔
بابر اعظم بیگ بیش کا یہ پہلا سیزن ہوگا ۔

پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز کو پانچ میچوں کی ٹی20 سیریز میں تبدیل کیا جائے گا جس میں کوئی ایک ون ڈے میچ بھی نہیں ہوگا۔ پی...
11/06/2025

پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز کو پانچ میچوں کی ٹی20 سیریز میں تبدیل کیا جائے گا جس میں کوئی ایک ون ڈے میچ بھی نہیں ہوگا۔ پی سی بی اور ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کی تیاریوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹی 20 سیریز میں توسیع کے ساتھ ٹی 20 سیریز کھیلنے پر اتفاق کیا !!!

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لئے اپنے ٹیموں کا اعلان کر دیا ۔آسٹریلیا کی سکواڈ افریقہ کی...
10/06/2025

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لئے اپنے ٹیموں کا اعلان کر دیا ۔

آسٹریلیا کی سکواڈ افریقہ کی نسبت مضبوط ہے ۔

ویسٹ انڈیز کے وکٹ کیپر بیٹسمین نکولس پورن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔🏏❌🤔نیکولس پورن – ویسٹ انڈیز کا ج...
10/06/2025

ویسٹ انڈیز کے وکٹ کیپر بیٹسمین نکولس پورن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔🏏❌🤔
نیکولس پورن – ویسٹ انڈیز کا جارح مزاج بلے باز

نیکولس پورن ویسٹ انڈیز کے ایک باصلاحیت اور جارحانہ انداز کے بلے باز اور وکٹ کیپر ہیں، جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنی دھواں دار بیٹنگ سے دنیا بھر کے شائقین کرکٹ کو متاثر کیا ہے۔ ان کا پورا نام نیکولس پورن ریکارڈو ہے، اور وہ 2 اکتوبر 1995 کو ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو میں پیدا ہوئے۔

کرکٹ کیریئر کا آغاز

پورن نے کم عمری میں ہی اپنی کرکٹ صلاحیتوں کا مظاہرہ شروع کر دیا تھا۔ انہوں نے 2013 میں ویسٹ انڈیز کی انڈر-19 ٹیم کی نمائندگی کی، جہاں ان کی بیٹنگ میں مہارت سب کے سامنے آئی۔ انہیں 2016 میں ویسٹ انڈیز کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کا موقع ملا، لیکن انجری کی وجہ سے کچھ عرصہ کرکٹ سے دور رہنا پڑا۔

بین الاقوامی کامیابیاں

نیکولس پورن نے اپنی جارحانہ بیٹنگ اور شاندار شاٹس کی بدولت خاص طور پر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شہرت حاصل کی۔ وہ صرف ایک پاور ہٹر ہی نہیں بلکہ ایک چالاک بلے باز بھی ہیں جو گیند کو گیپ میں کھیلنے کا ہنر خوب جانتے ہیں۔ انہوں نے کئی بار ویسٹ انڈیز کو مشکلات سے نکال کر فتح دلائی ہے۔
پورن نے ویسٹ انڈیز کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کی کپتانی بھی کی ہے، اور ان کی قیادت میں ٹیم نے کئی یادگار میچز جیتے ہیں۔

فرنچائز کرکٹ

نیکولس پورن دنیا بھر کی بڑی لیگوں میں حصہ لے چکے ہیں، جن میں:

انڈین پریمیئر لیگ (IPL): انہوں نے سن رائزرز حیدرآباد، پنجاب کنگز اور لکھنؤ سپر جائنٹس کی نمائندگی کی ہے۔

پاکستان سپر لیگ (PSL): وہ ملتان سلطانز کی جانب سے کھیل چکے ہیں۔

کیرابین پریمیئر لیگ (CPL): وہ گیانا ایمیزن وارئیرز اور دیگر ٹیموں کا حصہ رہے ہیں۔

ان کی بیٹنگ کی خاص بات ان کی ہائی اسٹرائیک ریٹ اور مشکل حالات میں بھی تیز رن بنانے کی صلاحیت ہے۔
نیکولس پورن نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا 🤔


Address

Khairpur Mirs
Bozdar
66020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket InfO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share