Friends_Xi_Kerri

Friends_Xi_Kerri cricket club

  🏏🏆.           نے سردار راشد کی قیادت میں 14 روکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے دیگر کھلاڑیوں میں ناہب کپتان جمال احمد ،،سردار...
30/03/2024

🏏🏆.


نے سردار راشد کی قیادت میں 14 روکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے دیگر کھلاڑیوں میں ناہب کپتان جمال احمد ،،سردار عدیل،،محمد عامر ،،ظیہرخان،،ایس ایم زائد ،،ملک بابر ،،سردار نعمان ،،محمد راشد ،،سردار فیضان ،،محمد سجاد ،، محمد شعیب،، وقار احمد اور محمد عباس شامل ہیں ۔۔

  🏏 نے 🏆 کے لیے   کی قیادت میں 13 روکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے دیگر کھلاڑیوں میں نائب کپتان محمد سجاد ____عدیل___سردار ر...
18/06/2023

🏏 نے

🏆

کے لیے کی قیادت میں 13 روکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے دیگر کھلاڑیوں میں نائب کپتان محمد سجاد ____عدیل___سردار راشد___محمد ظہیر ____وقاراحمد____محمد عامر ___زاھد____ملک بابر ____سردار راشد ____ سردار نعمان ____سردارفیضان ___اور محمد شعیب شامل ہیں ۔۔۔۔
انشاءاللہ بہترین کھیل پیش کریں گے اور شائقین کرکٹ کو مایوس نہیں کریں گے ۔۔

فرینڈز الیون کیری نےعیدالفطر کے دوسرے دن شروع ہونے والے ٹورنامنٹس سردار شان محروم  معموریل کرکٹ ٹورنامنٹ سیری & وقاص این...
13/04/2023

فرینڈز الیون کیری نےعیدالفطر کے دوسرے دن شروع ہونے والے ٹورنامنٹس سردار شان محروم معموریل کرکٹ ٹورنامنٹ سیری & وقاص اینڈ امجد محروم معموریل کرکٹ ٹورنامنٹ بنج۔۔ کے لیے کی قیادت میں 13 روکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے دیگر کھلاڑیوں میں نائب کپتان محمد سجاد ____عدیل___سردار راشد___محمد ظہیر ____وقاص احمد____محمد عامر ___زاھد____ملک بابر ____سردار راشد ____ سردار نعمان ____سردارفیضان ___اور عبدالجبار شامل ہیں ۔۔۔۔
انشاءاللہ بہترین کھیل پیش کریں گے اور شائقین کرکٹ کو مایوس نہیں کریں گے ۔۔🏏

 ۔۔🏆 🏏فرینڈز الیون کیری نے Sajjad Ramzan کی قیادت میں 13 روکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے دیگر کھلاڑیوں میںJamal Ahmed   سرد...
02/05/2021

۔۔🏆

🏏

فرینڈز الیون کیری نے Sajjad Ramzan کی قیادت میں 13 روکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے دیگر کھلاڑیوں میں
Jamal Ahmed سردار صاحب Sardar Aamir Karl-al Muhammad Shoaib Noman Shoukat
Muhammad Waqas Waqar Zeb Khan
. .

شامل ہیں انشاء اللّٰہ شائقین کرکٹ کو اچھے مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔۔۔۔۔🏆🏏

*میرے بعض دوست سوچ رہے ہوں گے کہ میرے ایک لیٹر پٹرول نہ ڈلوانے سے فرانس کونسا دیوالیہ ہوجائے گا میرے ذہن میں بھی یہ بات ...
28/10/2020

*میرے بعض دوست سوچ رہے ہوں گے کہ میرے ایک لیٹر پٹرول نہ ڈلوانے سے فرانس کونسا دیوالیہ ہوجائے گا میرے ذہن میں بھی یہ بات آئی لیکن پھر وہ واقعہ یاد آیا کہ ابرہیم علیہ سلام کی آگ کو بجھانے کے لئے پرندے چونچوں اور پروں میں پانی اسلیے لا رہے تھے تاکہ انکا نام ابراہیم علیہ سلام کے ساتھیوں میں ہوجائے اور آگ بجھانے والوں کی فہرست میں آجائیں.*

👆👆👆👆👆👆👆👆👆

15/09/2020

Address

Biran Gali
Biran Gali
22010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Friends_Xi_Kerri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category