24/05/2026
Gochh Cricket Club Butter Cricket Club
👈دھندڑ کرکٹ گراؤنڈ صبح بادل برسے پر دوسرے پہر اوپنر جوڑی #جنید چوہدری #سیف ڈار بٹر الیون پر کہر بن کے برسے اور کسی بالر کی نہ چلنے دی
اور کے درمیان 15 اوورز پر مشتمل ایک شاندارمیچ کھیلا گیا۔
نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 15 اوورز میں 172 رنز کا عمدہ مجموعہ اسکور کیا۔
بیٹنگ میں کہ اوپنرز #سیف ڈار #جنید چوہدری
دونوں نے ناٹ اؤٹ رہ کر 172 رنز کا مجموعہ باسانی 7 اوور میں مکمل کر لیا جس میں #سیف ڈار نے 22 بالوں پر 85 رنز
اور #جنید چوہدری نے 18 بالوں پر 75 رنز بنائے
#دھندڈ کرکٹ کلب کے بولرز
#سیف ڈار #احسن غفور #رمیز #بابا ارم #تیمور نے تباہ کن بالنگ کی #بٹر کرکٹ کلب کے کسی بھی بیسٹمین کو کھل کر کھیلنے کا موقع ہی نہیں دیا
دوسرا میچ میں دھندڑ الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 110 رنز کا ہدف دیا 7 اوورز میں جو کے سیف ڈار اور احسن کی برق رفتار بولنگ کے سامنے پہاڑ ٹوٹل ثابت ہوا سیف ڈار نے اپنے دونوں اوورز انڈر 10 کیے اور 4 کھلاڑیوں کو پولین کی راہ دکھائی اور بٹر الیون بس 50 رنز ہی کر سکی #دھندڈ کرکٹ کلب نے باسانی اپنے نام کر لیا
(ٹیم کیپٹن بابر کی قیادت میں میچ اپنے نام کر لیا )
تمام کھلاڑیوں کو شاندار کامیابی پربہت بہت مبارکباد 🏏🔥