BoundaryBites

BoundaryBites Clips, classics & crazy cricket moments.

24/07/2026

PCB میں چار چار نوکریاں

24/07/2026

اصل نشانہ شاہین تھا؟

23/07/2026

شاہین کی رفتار کیوں گری؟

23/07/2026

بسمہ معروف کو کیوں نہیں بلایا؟

22/07/2026

شعیب اختر بھارتی چینل پر بھی ایسے؟

22/07/2026

: شاہین کی رفتار کون ٹھیک کرے گا؟

اکستان کی ٹیسٹ اسکواڈ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پانچ روزہ تربیتی کیمپ کے لیے جمع ہوگئی۔ 9 تا 12 جولائی: بھرپور ٹریننگ...
09/07/2026

اکستان کی ٹیسٹ اسکواڈ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پانچ روزہ تربیتی کیمپ کے لیے جمع ہوگئی۔
9 تا 12 جولائی: بھرپور ٹریننگ سیشنز
10 اور 11 جولائی: دو روزہ انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ
13 جولائی: ویسٹ انڈیز روانگی
قومی کھلاڑیوں نے ویسٹ انڈیز کے اہم دورے کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے، جہاں فٹنس، مہارت اور میچ صورتحال کے مطابق بھرپور مشق کرائی جائے گی۔ امید ہے کہ گرین شرٹس بہترین تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔
کیریبین فتح کا مشن اب شروع ہو چکا ہے!

شاداب خان کا خصوصی انٹرویو میں بڑا بیان "کچھ لوگ کہتے ہیں کہ تنقید انسان کو مزید محنت کرنے کا حوصلہ دیتی ہے، لیکن میرا م...
09/07/2026

شاداب خان کا خصوصی انٹرویو میں بڑا بیان
"کچھ لوگ کہتے ہیں کہ تنقید انسان کو مزید محنت کرنے کا حوصلہ دیتی ہے، لیکن میرا ماننا ہے کہ جس لمحے آپ پاکستان کے سینے پر ستارہ سجاتے ہیں، وہی چیز آپ کے لیے سب سے بڑی تحریک اور ذمہ داری ہونی چاہیے۔
پاکستان کی نمائندگی کرنا کسی بھی کھلاڑی کے لیے سب سے بڑا اعزاز ہے، اور قومی ٹیم کی شرٹ پہننا ہی اس بات کے لیے کافی ہونا چاہیے کہ آپ ہمیشہ اپنا بہترین دینے کی کوشش کریں۔
شاداب خان نے کہا کہ کھلاڑی کو تنقید سے زیادہ اپنے ملک کے لیے کھیلنے کے جذبے اور ذمہ داری کو اہمیت دینی چاہیے۔

فخر زمان نے پاکستان کے لیے اپنی سب سے بڑی خواہش بتا دی!ایک انٹرویو میں فخر زمان سے پوچھا گیا کہ پاکستان کے لیے کئی یادگا...
02/07/2026

فخر زمان نے پاکستان کے لیے اپنی سب سے بڑی خواہش بتا دی!
ایک انٹرویو میں فخر زمان سے پوچھا گیا کہ پاکستان کے لیے کئی یادگار فتوحات، خصوصاً 2017 کی چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد بھی کیا ان کا کوئی خواب باقی ہے؟
فخر زمان نے جواب دیا:
"میری صرف ایک ہی خواہش باقی ہے، میں ریٹائر ہونے سے پہلے پاکستان کو ایک اور آئی سی سی ٹرافی جیتتے دیکھنا چاہتا ہوں۔ یہی میرا سب سے بڑا خواب ہے۔
فخر زمان 2017 کی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے ہیرو رہے تھے، جہاں ان کی سنچری نے پاکستان کو تاریخی فتح دلانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اب ان کی خواہش ہے کہ وہ اپنے کیریئر کے اختتام سے پہلے ایک بار پھر پاکستان کو عالمی چیمپئن بنتا دیکھیں۔

بڑا اشارہ یا صرف تعریف؟ مائیک ہیسن کا شاہین آفریدی پر اہم بیان سامنے آگیا پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے ...
02/07/2026

بڑا اشارہ یا صرف تعریف؟ مائیک ہیسن کا شاہین آفریدی پر اہم بیان سامنے آگیا

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے شاہین شاہ آفریدی کی قائدانہ صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ شاہین نے جب بھی ٹیم کی قیادت کی، ذمہ داری کا بہترین مظاہرہ کیا۔
ہیسن کا کہنا تھا: "ایک فاسٹ بولر کے لیے کپتانی کرنا آسان نہیں ہوتا، لیکن شاہین شاہ آفریدی نے اس چیلنج کو بہترین انداز میں سنبھالا اور اپنی قائدانہ صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا۔
ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی میں ممکنہ تبدیلی اور سلم ن علی آغا سے متعلق خبروں پر سوال کے جواب میں مائیک ہیسن نے واضح کیا کہ وہ افواہوں پر کوئی تبصرہ نہیں کرتے۔
انہوں نے کہا: "پاکستان آ کر میں نے سب سے پہلے یہی سیکھا ہے کہ افواہوں پر ردعمل دینے کے بجائے اپنی پوری توجہ ٹیم کی تیاری، کارکردگی اور مستقبل کی منصوبہ بندی پر رکھنی چاہیے۔

Address

Gulshan
Bhakkar
30000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BoundaryBites posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category