سپورٹس ڈیپارٹمنٹ بھکر

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ بھکر Health Is Wealth

CM Punjab Champion's Cricket League 2026.Maryam Nawaz Sharif Faisal Ayub Khokhar Sports Board Punjab Commissioner Sargod...
08/07/2026

CM Punjab Champion's Cricket League 2026.
Maryam Nawaz Sharif Faisal Ayub Khokhar Sports Board Punjab Commissioner Sargodha Division Deputy Commissioner Sargodha

🏐 بھکر ڈسٹرکٹ ہینڈبال ٹرائلز 2026سپورٹس ڈیپارٹمنٹ بھکر کے زیرِ اہتمام بھکر ڈسٹرکٹ ہینڈبال ٹرائلز کا انعقاد کیا جا رہا ہے...
05/07/2026

🏐 بھکر ڈسٹرکٹ ہینڈبال ٹرائلز 2026

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ بھکر کے زیرِ اہتمام بھکر ڈسٹرکٹ ہینڈبال ٹرائلز کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اگر آپ میں ہینڈبال کا ٹیلنٹ جذبہ اور آگے بڑھنے کا حوصلہ موجود ہے تو یہ اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا بہترین موقع ہے۔

📅 تاریخ: 07 جولائی 2026
🕓 وقت: شام 4:00 بجے
📍 مقام: سپورٹس جمنازیم بھکر

آئیں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں اور بھکر کی نمائندگی کے سفر کا حصہ بنیں۔

Talent Today Champions Tomorrow

🏓 **انٹر تحصیل ٹیبل ٹینس چیمپین شپ — ضلع بھکر**بتاریخ 17 جون 2025 پنجاب سپورٹس بورڈ کے سالانہ کیلنڈر کے مطابق ضلع بھکر ک...
17/06/2026

🏓 **انٹر تحصیل ٹیبل ٹینس چیمپین شپ — ضلع بھکر**

بتاریخ 17 جون 2025 پنجاب سپورٹس بورڈ کے سالانہ کیلنڈر کے مطابق ضلع بھکر کے سپورٹس جمنیزیم میں انٹر تحصیل ٹیبل ٹینس چیمپین شپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا اس مقابلے میں مختلف تحصیلوں کے ہونہار کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا کامیاب کھلاڑی 18 جون کو سرگودھا ڈویژن میں ہونے والی انٹر ڈسٹرکٹ چیمپین شپ میں ضلع بھکر کی نمائندگی کریں گے پنجاب سپورٹس بورڈ کی یہ کاوش نوجوان کھلاڑیوں کو ایک بہترین پلیٹ فارم فراہم کر رہی ہے۔۔۔

🏓 انٹر تحصیل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ بھکر 2026 🏓ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس بھکر کے زیر اہتمام انٹر تحصیل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ بھکر 202...
12/06/2026

🏓 انٹر تحصیل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ بھکر 2026 🏓

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس بھکر کے زیر اہتمام انٹر تحصیل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ بھکر 2026 کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

📌 عمر کی حد: انڈر 23 سال

🎯 ایونٹس:
• سنگل (Single)
• ڈبل (Double)

👦 بوائز مقابلے
📅 15 جون 2026 بروز سوموار
⏰ شام 6:00 بجے

👧 گرلز مقابلے
📅 16 جون 2026 بروز منگل
⏰ صبح 10:00 بجے

📍 مقام:
سپورٹس جمنازیم بھکر

🏆 مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑی 18 جون 2026 کو سرگودھا میں منعقد ہونے والی انٹر ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ (سرگودھا ڈویژن) میں ضلع بھکر کی نمائندگی کریں گے۔

📋 اہلیت:
✔ کھلاڑی کا ضلع بھکر کا مستقل رہائشی ہونا ضروری ہے۔
✔ تصدیق کے لیے شناختی کارڈ / ب فارم پیش کرنا لازمی ہوگا۔
✔ تمام کھلاڑی مناسب سپورٹس کٹ/یونیفارم میں شرکت کریں گے۔

📞 رابطہ نمبر:
0333-6846854
0333-7428657

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس بھکر

"کھیلیں جذبے کے ساتھ، جیتیں فخر کے ساتھ، اور ضلع بھکر کی نمائندگی کریں!"

ضلع بھکر کے لیے ایک اور فخر کا لمحہ 🇵🇰⚽ینگ ہیروز فٹبال کلب بھکر کے دو سگے بھائی نجیب اللہ اور عبید اللہ پاکستان انڈر 20 ...
11/06/2026

ضلع بھکر کے لیے ایک اور فخر کا لمحہ 🇵🇰⚽

ینگ ہیروز فٹبال کلب بھکر کے دو سگے بھائی نجیب اللہ اور عبید اللہ پاکستان انڈر 20 قومی فٹبال ٹیم کا حصہ بن کر آذربائیجان میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

یہ دونوں باصلاحیت کھلاڑی مسلسل اپنی محنت، لگن اور شاندار کارکردگی کے ذریعے قومی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔ عبید اللہ اس سے قبل بھی پاکستان کی جونیئر قومی ٹیم کے اسکواڈ کا حصہ رہ چکے ہیں، جو ان کی مستقل مزاجی اور اعلیٰ کھیل کا ثبوت ہے۔

یہ کامیابی صرف دونوں کھلاڑیوں کی نہیں بلکہ ینگ ہیروز فٹبال کلب بھکر کے کوچز، ٹرینرز اور انتظامیہ کی انتھک محنت کا بھی نتیجہ ہے، جنہوں نے نوجوان ٹیلنٹ کی بہترین تربیت اور رہنمائی کرتے ہوئے انہیں قومی ٹیم تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔

اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ بھکر کی جانب سے نجیب اللہ اور عبید اللہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ دونوں بھائی بین الاقوامی سطح پر پاکستان اور ضلع بھکر کا نام مزید روشن کریں گے۔

Two Brothers – One Dream – One Nation 🇵🇰

بھکر کے نوجوانوں کے لیے ایک روشن مثال کہ محنت، نظم و ضبط اور لگن کے ذریعے قومی ٹیم تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔

:::

🏑 CM Punjab Female Hockey Championship 2026 TrialsA great opportunity for young female hockey players to showcase their ...
06/06/2026

🏑 CM Punjab Female Hockey Championship 2026 Trials

A great opportunity for young female hockey players to showcase their talent and represent their district at the highest level. Sports Department Sargodha is conducting trials for the CM Punjab Female Hockey Championship 2026. Eligible U-25 players are encouraged to participate and prove their skills on the field.

📅 Date: 10 June 2026 (Wednesday)
🕒 Time: 03:00 PM
📍 Venue: Astroturf Hockey Stadium Sargodha

Come forward, show your talent, and make your district proud!

🏑🔥

https://www.facebook.com/share/p/1DduHsHYix/
06/06/2026

https://www.facebook.com/share/p/1DduHsHYix/

(Trails)
CM Punjab Female Hockey Championship 2026

🗓️ :-10-06-2026
⏰:-03:00 PM
📍:-Astroturf Hockey Stadium Sargodha

Maryam Nawaz Sharif Faisal Ayub Khokhar Sports Board Punjab Commissioner Sargodha Division Deputy Commissioner Sargodha

https://www.facebook.com/share/p/1BUM3yzcgE/
06/06/2026

https://www.facebook.com/share/p/1BUM3yzcgE/

(Trails)
CM Punjab Kabaddi Championship 2026

Date :-9-06-2026
Time:-03:00 PM
Venue:-Sports Stadium Sargodha
Maryam Nawaz Sharif Faisal Ayub Khokhar Sports Board Punjab Commissioner Sargodha Division Deputy Commissioner Sargodha

انٹر تحصیل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ بھکر 2026الحمدللہ انٹر تحصیل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ بھکر 2026 نہایت شاندار اور کامیاب انداز ...
03/06/2026

انٹر تحصیل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ بھکر 2026

الحمدللہ انٹر تحصیل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ بھکر 2026 نہایت شاندار اور کامیاب انداز میں منعقد ہوئی۔ اس ایونٹ میں ضلع بھر کے کھلاڑیوں نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کی اور اپنی صلاحیتوں کا بہترین مظاہرہ کیا۔
مہمانانِ خصوصی

پروفیسر اکرم خان نیازی (ایشین گولڈ میڈلسٹ)

راشد ریاض (نیشنل میڈلسٹ)

عثمان غنی اعوان (آفیسر FBR)

تقریب میں شریک معزز شخصیات

محمد حسنین، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر بھکر

مختیار خان، تحصیل سپورٹس آفیسر بھکر

عمران احمد نیازی
پروفیسر محمد اعجاز

رضوان نیازی، ڈائریکٹر سپورٹس GCT
سمیع اللہ

کفایت اللہ
فرحت عباس ڈویژنل کوچ
عطا الرحمٰن نیازی
خلیل قمر تحصیل سپورٹس آفیسر دریا خان
پروفیسر راحیل نیازی
چوہدری حفیظ
عظمت سندیلا
عبدالجبار

تمام مہمانانِ گرامی، آفیشلز، کوچز، کھلاڑیوں اور انتظامی ٹیم نے ایونٹ کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑی انٹر ڈسٹرکٹ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سرگودھا میں ضلع بھکر کی نمائندگی کریں گے۔

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس بھکر تمام شرکاء اور معاونین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہے۔ کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کی مثبت سرگرمیوں کے لیے ایسی تقریبات آئندہ بھی جاری رہیں گی۔

کھیل امن، صحت اور ترقی کا پیغام ہیں۔ 🏃‍♂️🏅🏆

🏃‍♂️🏅 بین التحصیل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ بھکر 2026 🏅🏃‍♀️محکمہ کھیل و امور نوجوانان پنجاب، ضلع بھکر کے زیرِ اہتمام بین التحص...
30/05/2026

🏃‍♂️🏅 بین التحصیل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ بھکر 2026 🏅🏃‍♀️

محکمہ کھیل و امور نوجوانان پنجاب، ضلع بھکر کے زیرِ اہتمام بین التحصیل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ بھکر 2026 کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

📅 تاریخ: 02 جون 2026
🕒 وقت: شام 3:00 بجے
📍 مقام: سپورٹس کمپلیکس بھکر
👥 عمر کی کیٹیگری: اوپن

مقابلہ جات:
🏃 100 میٹر، 200 میٹر، 400 میٹر، 800 میٹر، 4×100 میٹر ریلے
🤸 لانگ جمپ، ٹرپل جمپ
🎯 جیولین تھرو، ڈسکس تھرو، شاٹ پٹ

📢 اہم نوٹ:
چیمپئن شپ میں پوزیشن حاصل کرنے والے ایتھلیٹس 4 جون 2026 کو سرگودھا میں منعقد ہونے والی بین الاضلاع ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ضلع بھکر کی نمائندگی کریں گے۔

📞 رابطہ:
03336846854
03349896897

تمام کھلاڑیوں، تعلیمی اداروں اور کھیلوں کے شائقین کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

Address

Bhakkar

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سپورٹس ڈیپارٹمنٹ بھکر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category