26/06/2026
شکرالحمداللہ (KPL 2026 )اپنے اختتام کو پہنچا
ماشاللہ KPL مینجمنٹ کے چمکتے ہوے ستارے جنہوں نے اپنی محنت ولگن کے ساتھ KPL League کو مکمل کیا KPL کے سرپرست اعلی عرفان سخی صاحب مہمان خصوصی سے مینجمنٹ کمیٹی ممبران کو انعمات سے نوازا
ہم kpl منجمینٹ کمیٹی ممبران اہل علاقہ اور کرکٹ پلئیرز کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو KPL League کرکٹ گرونڈ کی زینت بنے
شکریہ اہل علاقہ پھولنگر
پاکستان زندہ اباد
منجانب سرپرست اعلی KPL ( عرفان سخی صاحب)