The real face of phool Nagar sports

The real face of phool Nagar sports Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The real face of phool Nagar sports, Sports Team, phool Nagar, Bhai Pheru.

Asia cup INSHAALLAH he will be performed
17/08/2023

Asia cup INSHAALLAH he will be performed

Ma sha ALLAH♥️♥️♥️♥️♥️
15/08/2023

Ma sha ALLAH♥️♥️♥️♥️♥️

14/08/2023
14/08/2023
KPL PHOOL NAGARنہ صرف  پھول نگر بلکہ ضلع قصور کی ایک  برینڈ سپرلیگ ہے یہ علاقہ  بھر کے کرکٹر  کو ایک کوالٹی کرکٹ کے ساتھ...
27/05/2023

KPL PHOOL NAGAR
نہ صرف پھول نگر بلکہ ضلع قصور کی ایک برینڈ سپرلیگ ہے یہ علاقہ بھر کے کرکٹر کو ایک کوالٹی کرکٹ کے ساتھ ساتھ ایک نہایت اچھا اور شاندار پلیٹ فارم مہیا کر رہی ہے جس میں ہمارےعلاقےکا کرکٹ ٹیلنٹ سامنے آتا ہے اس میں نہ صرف پھول نگر بلکہ ہمارے علاقے کے تقریبا تمام کلبز کےلڑکے حصہ لیتے ہیں KPL کی ایک شاندار خصوصیت یہ ہے کہ اس میں ہر کھلاڑی کو بلا امتیاز پرفارم کرنے اور کھیلنے کا موقع فراہم کیا جاتا ہے اور یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ اس میں دوسرے کلبز کے لڑکوں کو زیادہ عزت اور احترام دیا جاتا ہے اور مہمانوں کی طرح ان کی خدمت کی جاتی ہے
مورخہ 27-05-2023 بروز ہفتہ تک کے پی ایل میں جو پلیز مین آف دی میچ آہ چکے ہیں ان کو کرکٹ ایسوسی ایشن پھول نگر اور انتظامیہ کی طرف سے انعامات سے نوازا جا رہا ہے اب تک مین آف دی میچ آنے والی کھلاڑی مندرجہ ذیل ہیں
1 ثقلین لاڈی نصیر کرکٹ کلب
2 عبدالرزاق نصیر کرکٹ کلب NCC
3 حسن عادل کرکٹ کلب NCC
4 مجاہد نصیر کرکٹ کلبNCC
5 کینڈی وارئیر کرکٹ کلب
6 ملک جمال عادل کرکٹ کلب
7 عثمان نصیر کرکٹ کلبNCC
8 مجید جٹ نصیر کرکٹ کلب NCC
9 سفعی اللہ نصیر کرکٹ کلبNCC
10 بلال کلاکار نصیر کرکٹ کلبNCC
11راؤ مبشر اور حماد الواحد کرکٹ کلب
12 راؤ طلحہ اور تنویر الواحد اور نصیر کرکٹ کلبNCC
13سجاول اور شیری الواحد کرکٹ کلب اور نصیر کرکٹ کلبNCC
اب تک کے کے پی ایل کے 13 میچوں کی کارکردگی سب کے سامنے ہے
بھائیوں ہم سب کا کام ہے محنت کرنا نہ کہ ایک دوسرے سے حسد اور بغض رکھنا ہم اپنے علاقے کی کرکٹ کی بہتری کے لئے کوشش کرتے رہے ہیں کوشش کرتے رہیں گے
اور
انشاءاللہ کارکردگی دکھانا ہمارا کام ہے اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو

25/05/2023

کرکٹ ایسوسی ایشن پھول نگر ۔۔۔۔عرفان سخی بھائی کی سخاوت کو سلام۔۔۔اپنی مدد آپ کے تحت

Koi bta skta ha k ya Kon SI personality ha.?
21/05/2023

Koi bta skta ha k ya Kon SI personality ha.?

Address

Phool Nagar
Bhai Pheru
5058

Telephone

+923334058800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The real face of phool Nagar sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category