18/02/2026
وسیم سردار چیمپئن ٹرافی 🏆 2025/26
الحمد اللّٰہ runner up 🏆
فائنل ہار گئے لیکن الرحمن کرکٹ کلب کے تمام کھلاڑیوں نے شاندار کرکٹ کھیلی داد کے مستحق ہیں ۔
پھول نگر میں ایک اچھا ایونٹ کروانے پر پوری مینجمنٹ کو مبارک باد
خاص کر رانا عمران نے جس طرح نیوٹرل ایمپائرنگ کی اور اس ایونٹ کو کامیابی سے مکمل کرنے میں بھرپور کردار ادا کیا 👏
رانا شہزاد خالق چوک کا بھی بہت شکریہ ادا کرتے ہیں انہوں نے اپنا قیمتی وقت دیا اور ساتھ میں کیش انعامات سے نوازا ۔💖
این سی سی کو جیت مبارک ہو 🏆