Al faisal crickt bhabra

Al faisal crickt bhabra cricket love ��

06/06/2025

الحمد للہ آج بھابڑا میں سپر ٹرافی میچ الفیصل بمقابلہ گولڈن کلب میں ہوا گولڈن کلب نے 9اور میں 97 کا ٹارگٹ دیا الفیصل کلب نے ٹارگٹ 7 اور میں باآسانی چیز کر کے حسب روایت ٹرافی اپنے نام کی بولنگ میں رضوان گجر اور فرحان علی نے شاندار پرفامنس دی

30/05/2025

الحمد للہ آج بھابڑہ الفیصل کرکٹ کلب کا پاک کرکٹ کلب سے مقابلہ ہوا جس میں الفیصل کلب نے 8 اور میں پہلے کھیلتے ہوے 114 رنز کا ٹارگٹ دیا جواب میں پاک کلب 100 سکور بنا سکی الفیصل کی جانب سے ثاقب وہرہ نے بیٹنگ اور بولنگ میں شاندار پرفامنس دے کر اپنی ٹیم کو میچ جتوایا

الحمد للہ کل بروز جمعہ الفیصل کلب کا گولڈن کلب کے ساتھ میچ ہوا جس میں گولڈن کلب نے پہلے کیھلتے ہوے 10 اوور میں 165 کا ٹا...
17/05/2025

الحمد للہ کل بروز جمعہ الفیصل کلب کا گولڈن کلب کے ساتھ میچ ہوا جس میں گولڈن کلب نے پہلے کیھلتے ہوے 10 اوور میں 165 کا ٹارگٹ دیا جس کو الفیصل کلب نے باآسانی 9 اوور میں چیز کر لیا جس میں ثاقب وہرہ اور ثمر ملک نے شاندار بیٹنگ کی

الحمد للہ آج الفیصل کلب کا گولڈن کلب کے ساتھ میچ ہوا جس میں گولڈن کلب نے پہلے کیھلتے ہوے 10 اوور میں 165 کا ٹارگٹ دیا جس کو الفیصل کلب نے باآسانی 9 اوور میں چیز کر لیا جس میں ثاقب وہرہ اور ثمر ملک نے شاندار بیٹنگ کی

الحمدللہ آج بھابڑہ میں چار ٹیموں کی کاؤنٹی ہوئی جس میں الفیصل کلب نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے فائنل اپنے نام کیا ،Well ...
19/07/2024

الحمدللہ
آج بھابڑہ میں چار ٹیموں کی کاؤنٹی ہوئی جس میں الفیصل کلب نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے فائنل اپنے نام کیا ،
Well played all tem 💝💖

الحمد اللہ ادرحماں کرکٹ ٹورنامنٹ میں الفیصل کرکٹ ٹیم  نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے ✌️❣️🏏بیسٹ آف لک ٹیم الفیص...
28/06/2024

الحمد اللہ
ادرحماں کرکٹ ٹورنامنٹ میں الفیصل کرکٹ ٹیم نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے ✌️❣️🏏
بیسٹ آف لک ٹیم الفیصل

انشاء اللہ 28 جون 🤲
26/06/2024

انشاء اللہ 28 جون 🤲

Final date 30 ❤️🤲Cpl 2   30/5/2024
28/05/2024

Final date 30 ❤️🤲
Cpl 2 30/5/2024

انشاء اللہ 25 مئی
22/05/2024

انشاء اللہ 25 مئی

Address

Bhabra, Tehsil Kot Momin, District Sargodha, Punjab, Pakistan
Bhabhra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al faisal crickt bhabra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category