Safdar Shahid Cricket Academy

Safdar Shahid Cricket Academy Welcome to Safdar Shahid Cricket Academy! Join us and let’s play, learn, and celebrate the spirit of cricket together! A journey of hopes, wishes and dreams.

صفدر شاہد کرکٹ اکیڈمی بمقابلہ اچ الخیر گرین ۔ صفدر شاہد اکیڈمی نے یہ ون ڈے کرکٹ میچ 40 رنز سے جیت لیا۔۔ ٹاس جیت کر پہلے ...
20/12/2025

صفدر شاہد کرکٹ اکیڈمی بمقابلہ اچ الخیر گرین ۔ صفدر شاہد اکیڈمی نے یہ ون ڈے کرکٹ میچ 40 رنز سے جیت لیا۔۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صفدر شاہد اکیڈمی نے مقررہ 35 اوورز کہ اختتام پر 251 رنز سکور کیے ۔کامران حیدر نے 60 اور سمیان عباس نے 35 رن سکور کیے ۔ جواب میں اوچ الخیر گرین کرکٹ کلب کہ پوری ٹیم 211 رنز بنا کر اؤٹ ہو گئی ۔طاہر عباس نے چار جبکہ محمد رمضان اور واجد خلیل نے دو دو کھلاڑیوں کو اؤٹ کیا ۔اس طرح صفدر شاہد اکیڈمی نے یہ ون ڈے کرکٹ میچ 40 رن سے جیت لیا ۔

Great performance by SSCA
21/11/2025

Great performance by SSCA

ڈسٹرکٹ مظفرگڑھ کرکٹ چیمپین شپ 2025 پانچواں روز پانچواں میچ صفدر شاہد کرکٹ کلب میر ہزار خان جتوئی  بمقابلہ انڈس کرکٹ کلب ...
15/11/2025

ڈسٹرکٹ مظفرگڑھ کرکٹ چیمپین شپ 2025
پانچواں روز پانچواں میچ
صفدر شاہد کرکٹ کلب میر ہزار خان جتوئی بمقابلہ انڈس کرکٹ کلب علی پور ۔ ٹاس کا خوبصورت منظر

اج کے میچ کے دو ہیرو صفدر بلوچ 92 رنز اور چار وکٹ محمد رمضان 75 رنز اور تین وکٹیں
13/11/2025

اج کے میچ کے دو ہیرو
صفدر بلوچ 92 رنز اور چار وکٹ
محمد رمضان 75 رنز اور تین وکٹیں

اج کے مین اف دی میچ ۔ صفدر بلوچ یو بیوٹی پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپین شپ مظفرگڑھ اج تیسرا روز ایم ...
13/11/2025

اج کے مین اف دی میچ ۔ صفدر بلوچ یو بیوٹی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپین شپ مظفرگڑھ اج تیسرا روز
ایم سی سی ٹائیگرز کرکٹ کلب میر ہزار خان بمقابلہ صفدر شاہد کرکٹ کلب میر ہزار خان جتوئی ۔ صفدر شاہد کلب کے کیپٹن محمد اصغر نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ایم سی سی ٹائیگرز کلب نے مقررہ 40 اوور کے اختتام پر 298 رن سکور کیے ۔محمد صفدر نے 92 اور محمد رمضان نے 75 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی ۔محمد اصغر نے چار کھلاڑیوں کو اؤٹ کیا ۔جواب میں صفدر شاہد کرکٹ کلب کی پوری ٹیم 32 ویں اوور میں 149 رنز بنا کر اؤٹ ہو گئے ۔میاں محمد اصم نے جارحانہ 48 رنز کی اننگز کھیلی ۔جب کہ بولنگ میں محمد صفدر نے چار اور محمد رمضان نے تین کھلاڑیوں کو اؤٹ کیا ۔ اس طرح ایم سی سی ٹائیگر کرکٹ کلب نے اپنا دوسرا راؤنڈ میچ 147 رنز سے جیت کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔صفدر بلوچ شاندار کارکردگی پر مین اف دی میچ قرار پائے

31/10/2025

بہاؤدین زکریا یونیورسٹی ملتان گراؤنڈ سے براہ راست
ایم سی سی ٹائیگرز کرکٹ کلب جتوئی نے کرسٹل کرکٹ کلب ملتان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی ۔نمایاں پرفارمنس میں علی حمزہ اور محمد صفدر کی چار چار وکٹیں ۔کاشف بلوچ کے 22 گیندوں پر 62 رنز ۔۔ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کرسٹل کرکٹ کلب ملتان کی پوری ٹیم 29 ویں اوور میں 138 رنز بنا کر ال اؤٹ ہو گئی ۔ایک موقع پر کرسٹل کرکٹ کلب 80 رنز بغیر کسی نقصان کے تھا ۔ جواب میں ایم سی سی ٹائیگرز نے بیٹسمینوں کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت ٹارگٹ دسویں اوور میں پورا کر لیا ۔ اور یوں ایم سی سی ٹائیگرز نے یہ ون ڈے کرکٹ میچ سات وکٹوں سے جیت لیا

26/10/2025
صفدر شاہد کرکٹ اکیڈمی میر ہزار خان جتوئی با مقابلہ  الہادی کرکٹ کلب سناواں کوٹ ادو  ۔  یہ ون ڈے کرکٹ میچ صفدر شاہد کرکٹ ...
19/10/2025

صفدر شاہد کرکٹ اکیڈمی میر ہزار خان جتوئی با مقابلہ الہادی کرکٹ کلب سناواں کوٹ ادو ۔ یہ ون ڈے کرکٹ میچ صفدر شاہد کرکٹ اکیڈمی نے پانچ وکٹوں سے جیت لیا
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے الہادی کرکٹ کلب سناوا ں کی پوری ٹیم 142 رنز بنا کر اؤٹ ہو گئی ۔ جواب میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر صفدر شاہد کرکٹ اکیڈمی نے مطلوبہ ٹارگٹ پورا کر لیا ۔ سمیان سمی 64 رنز اور شاہد صفدر لغاری نے 21 رنز بنائے اور دونوں ناٹ اؤٹ رہے ۔

16/10/2025

CEO SSCA Shahid safdar leghari

30/09/2025

صفدر شاہد کرکٹ اکیڈمی میر ہزار خان جونیئرز کھلاڑی تربیت حاصل کرتے

Address

Shahid Safdar Cricket Academy Nishan Road
Bet Mir Hazar Khan
34440

Telephone

+923030765009

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safdar Shahid Cricket Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category