All videoz

All videoz Pakistan made a new star ifti chacha best alrounder ofspin and best filder

14/08/2026

when Pakistan won the Cricket World Cup??
2003
1996
1999
1992

14/08/2026

which player has hashest score test cricket???
M.s Dhoni
Hanif Muhammad
Javeed Miandad
Sachin Tendulkar

🚨 بریکینگ نیوز محمد رضوان فینز کیلئے بری خبر 🚨رپورٹس کے مطابق محمد رضوان انجری ہونے کی وجہ سے آنے والی دورہ ویسٹ انڈیز ک...
27/06/2026

🚨 بریکینگ نیوز محمد رضوان فینز کیلئے بری خبر 🚨
رپورٹس کے مطابق محمد رضوان انجری ہونے کی وجہ سے آنے والی دورہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو سکتے ہیں 💔🥹
اگر محمد رضوان واقعی انجری کی وجہ سے ٹیم سے باہر ہوئے تو یہ پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے بڑا نقصان ہوگا کیونکہ وہ نہ صرف تجربہ کار بیٹر ہے بلکہ مشکل حالات میں ٹیم کو سنبھالنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں رضوان نے مشکل میں پاکستان کو بڑے بڑے میچز جیتوایے ہیں انشاء اللہ اللّٰہ سے امید کرتے ہیں کہ وہ بلکل ٹھیک ہوں گے 🇵🇰🏏👀
میرے خیال میں یہ سارا سفارشی عاقب جاوید کا کھیل ہے پہلے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز سے ڈراپ کیا اور اب ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہونے کا پلائن کررہے ہیں آپ کو کیا لگتا ہے؟؟؟

27 جون اڈیالہ جیل میں عمران خان کی عدالت میں پیشی کے دوران لی گئی تازہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل...See more             ...
27/06/2026

27 جون اڈیالہ جیل میں عمران خان کی عدالت میں پیشی کے دوران لی گئی تازہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل...See more

26/06/2026

#کربلا

یہ کھلاڑی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں ڈبل سینچری بنانا چاہتا ہے اور اس کی ابھی عمر صرف 15 سال ہے۔ وبیھ سوریا ونشی نامی یہ ابھ...
26/06/2026

یہ کھلاڑی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں ڈبل سینچری بنانا چاہتا ہے اور اس کی ابھی عمر صرف 15 سال ہے۔ وبیھ سوریا ونشی نامی یہ ابھرتا نوجوان انڈین انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کا سب سے کم عمر ترین کھلاڑی ہے جو 15 سال کی عمر میں انٹرنیشنل کرکٹ کا ڈیبیو کرنے جا رہا ہے۔
انتہائی کم عمر ہونے کے باعث اسے انٹرنیشنل ٹورز میں آئی سی سی کے سخت قوانین کی زیر نگرانی رکھا جائے گا جس کے تحت ان کے والدین کو ساتھ سفر کرنا ہوگا تاکہ وہ ذہنی الجھنوں کا شکار نہ ہو سکیں۔
نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ وہ ڈریسنگ روم شیئر نہیں کر سکتے،واش روم اور وہ چینجنگ ایریا بھی استعمال نہیں کر سکتے جس کو باقی نوجوان یا پھر 16 سال سے زائد عمر کے کھلاڑی استعمال کرتے ہیں بلکہ انہیں الگ ڈریسنگ روم اور چینجنگ ایریا دیا جائے گا۔
اور اس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ وہ انتہائی کم عمر ہے
سوریا ونشی قانونی لحاظ سے بالغ بھی نہیں ہے تو یہاں آئی سی سی اور عالمی قوانین ان کو مدد فراہم کر رہے ہیں تاکہ کسی بھی قسم کے مسائل یا پھر ہراسکگی سے بچایا جا سکے۔
ویسے ان قوانین پہ پاکستانوں کے اکثریت مذاق اڑا رہی ہے یا پھر سنجیدہ نہیں لے رہی لیکن سوچنے کی بات ہے کہ ایک کم عمر کھلاڑی کے لیے اور اس کے تحفظ کے لیے عالمی قوانین کس قدر سخت ہیں اور کس طرح ان کو تحفظ فراہم کرتے ہیں جو کہ پاکستان جیسے ممالک میں بھی ضروری ہونے چاہیے تاکہ بچوں کو تحفظ فراہم کیا جاسکے ۔۔۔
آپ کے خیال یہ قوانین ٹھیک ہیں اور ان کو پاکستان میں بھی نافذ ہونا چاہیے؟

146 not out against Multan Dahani ki taraf se cash price
25/06/2026

146 not out against Multan Dahani ki taraf se cash price

ان دونوں بیٹسمین کو ایک ہی بولر نے آؤٹ کیا ہے کوئی بتا سکتا ہے اس بولر کا نام کیا ہے      ゚
25/06/2026

ان دونوں بیٹسمین کو ایک ہی بولر نے آؤٹ کیا ہے
کوئی بتا سکتا ہے اس بولر کا نام کیا ہے

Title: Who is your number 1? 🇵🇰🔥​Caption: No long paragraphs needed—just comment the number of your favorite cricketer f...
25/06/2026

Title: Who is your number 1? 🇵🇰🔥
​Caption: No long paragraphs needed—just comment the number of your favorite cricketer from 114284.jpg! Let the countdown begin! 👇

Address

Hyderabad
Berani

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All videoz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category