Afsar Eleven Cricket Club Suleman Khel

Afsar Eleven Cricket Club Suleman Khel Let us Play Cricket � � Let Us Enjoy Cricket � �

GRAND FINAL QUALIFIED 🔥🏆الحمدللہ! ❤️AFSAR ELEVEN SULEMAN KHEL نے KCG میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے Grand Final کے لی...
20/08/2026

GRAND FINAL QUALIFIED 🔥🏆
الحمدللہ! ❤️
AFSAR ELEVEN SULEMAN KHEL نے KCG میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے Grand Final کے لیے کوالیفائی کر لیا! 🏏🔥
آج کا دوسرا سیمی فائنل
AFSAR ELEVEN SULEMAN KHEL 🆚 TAJBI KHAIL TIGERS
🏆 WINNER: AFSAR ELEVEN SULEMAN KHEL 🔥
⭐ شاندار کارکردگی
🏏 شاہ محمد لیفٹی — 84 ناٹ آؤٹ
🏏 وزیر جان — 40+ رنز
🔥 عامر ڈینجر — فلک شگاف چھکے
9 اوورز میں 170 رنز کا شاندار مجموعہ! 💥
🎯 بالنگ میں شاہ محمد لیفٹی، سجاد سجو، ذاکر، عامر ڈینجر اور مہتاب نے بہترین کارکردگی دکھائی اور تاجبی خیل ٹائیگر کو ہدف کے تعاقب میں ناکام بنا دیا۔
👏 تمام پلیئرز نے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
❤️ تمام سپورٹرز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ، جنہوں نے AFSAR ELEVEN SULEMAN KHEL کو بھرپور سپورٹ دیا اور ٹیم کا حوصلہ بڑھایا۔

❣️❣️TAHIR PANDIYA::❣️❣️🔥🏏طاہر پانڈیا کی کرکٹ میں  واپسی 🏏🔥میں، طاہر پانڈیا، اپنی مرضی اور دوستوں کے مشورے سے آج سے دوبار...
18/08/2026

❣️❣️TAHIR PANDIYA::❣️❣️

🔥🏏طاہر پانڈیا کی کرکٹ میں واپسی 🏏🔥

میں، طاہر پانڈیا، اپنی مرضی اور دوستوں کے مشورے سے آج سے دوبارہ کرکٹ کی دنیا میں واپسی کا باقاعدہ اعلان کرتا ہوں۔..

🫴اسی سلسلے میں آج سے AFSAR ELEVEN کو باضابطہ طور پر جوائن کرنے کا اعلان کرتا ہوں۔..

👈اب سے میں AFSAR ELEVEN کا مستقل حصہ رہوں گا اور ٹیم کے لیے اپنی بہترین کارکردگی دینے کی بھرپور کوشش کروں گا۔..

👈تمام آرگنائزرز اور کپتان حضرات نوٹ فرما لیں۔..

🏏❣️Welcome Back Tahir Pandia! 💙🏏

🔥🔥Welcome to AFSAR ELEVEN! 🔥🔥

12/08/2026


الحمـــــداللہ! مبارک ہو ٹیم افسر الیون سلیمان خیل 🎉💙*BMCL Cricket Tournament at KCG - سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی* 🏆 # #...
11/08/2026

الحمـــــداللہ! مبارک ہو ٹیم افسر الیون سلیمان خیل 🎉💙

*BMCL Cricket Tournament at KCG - سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی* 🏆

# # # *میچ سمری* ⚡
*افسر الیون سلیمان خیل vs اخترگل کلب*

*نتیجہ: افسر الیون نے جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی* 🔥

*بیٹنگ:*
ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ - 9 اوورز میں *118 رنز* کا ٹارگٹ
- *امیر ڈینجر*: 40+ رنز 💥
- ساتھ دیا: *وزیر جان* اور *شاہ محمد لیفٹی* 👑

*بالنگ:*
- *امیر ڈینجر*: ہیٹرک + 2 اوورز 24 رنز + *4 وکٹیں* 🔥🔥
- ساتھ دیا: *سجاد سجو، شاہ محمد لیفٹی، رازق*

*اسپیشل:* میچ جیتنے پر *مجید خان* کی طرف سے ٹیم کیلئے *نقد 1000 روپے

کیا زبردست آل راؤنڈ پرفارمنس تھی امیر ڈینجر کی! بیٹنگ + بالنگ + ہیٹرک 👏

الحــــــــمداللہ۔۔۔۔BMCL Cricket 🏏 Tournament at KCG....آج کھیلے گئے پہلے راؤنڈ کے میچ میں افسر الیون سلیمان خیل نے اخت...
16/07/2026

الحــــــــمداللہ۔۔۔۔

BMCL Cricket 🏏 Tournament at KCG....

آج کھیلے گئے پہلے راؤنڈ کے میچ میں افسر الیون سلیمان خیل نے اخترگل کلب کو ہرا کر دوسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔۔۔

آختر گل نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے کا فیصلہ کیا۔۔
جوکہ ٹیم افسر الیون سلیمان خیل کے بالروں نے غلط ثابت کیا۔۔۔

❣️❣️دو لیفٹی دونوں تبائی🔥🔥🔥
سجاد سجو اور شاہ محـــــمد لیفٹی نے پہلے چار اوورز میں صرف 12 رنز دیکر 4 وکٹیں حاصل کرکے مخالف ٹیم کی کمر توڑ دی۔۔۔
مقررہ 9 اوورز میں 111 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا ۔۔۔

جواب میں آفسر الیون کے بیٹر نے میچ کو 8ویں اوور میں ختم کرکے ٹیم کو باآسانی اگلے راؤنڈ کیلئے پہنچا دیا ۔۔۔



عروج محال کی 50 پلس اننگز میں 7 بلند وبالا چھکوں نے اس کی اس شاندار اننگز کو اور بھی خوبصورت بنا دیا۔۔

آج خاص بات بریک کے بادشاہ شاہ محمد نے باقاعدہ طور پر ٹیم کو جوائن کیا جس کا پوری ٹیم ۔ کیپٹن تمام پلیئرز اور سپورٹرز نے ویلکم کیا۔۔

جسکا جواب شاہ محـــــمد نے اپنے کھاتے کے دو اوورز میں صرف 6 رنز دیکر 3 اہم وکٹیں حاصل کرکے دیا۔۔۔۔



❣️❣️❣️دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید ❣️❣️❣️ہم جناب کنگ آف بریک شاہ محـــــمد لیفٹی کو ٹیم افسر الیون سلیمان خیل میں دل کی گ...
14/07/2026

❣️❣️❣️دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید ❣️❣️❣️

ہم جناب کنگ آف بریک شاہ محـــــمد لیفٹی کو ٹیم افسر الیون سلیمان خیل میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔۔❣️❣️

🫴امید کرتے ہیں کہ آپ ٹیم افسر الیون سلیمان خیل کیلئے اور ٹیم افسر الیون سلیمان خیل آپ کیلئے آنے والے وقتوں میں کامیابیوں کا ذریعہ بنے گے۔۔۔۔🔥🔥

ایک مرتبہ پھر ٹیم کے کیپٹن وزیر جان، ٹیم کے تمام پلیئرز اور سپورٹرز کی طرف سے ٹیم افسر الیون سلیمان خیل کے تمام چاہنے والوں کی طرف سے ویلکم کہتے ہیں ۔۔۔

تمام کیپٹنز اور ٹورنمنٹ انتظامیہ نوٹ کرلیں کہ آج کے بعد شاہ محـــــمد لیفٹی ٹیم افسر الیون سلیمان خیل کا مستقل پلئیر رہےگا۔۔۔


❣️❣️ دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید ❣️❣️ سگئی کے دونوں نوجوان پلئیر 👈 کلاسک بیٹر ہشام خان اور فیوچر سٹار 🌟 الراونڈر رفعت مر...
14/07/2026

❣️❣️ دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید ❣️❣️

سگئی کے دونوں نوجوان پلئیر 👈 کلاسک بیٹر ہشام خان اور فیوچر سٹار 🌟 الراونڈر رفعت مروت کو ٹیم آفسر الیون سلیمان خیل میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔💓💓

👈آج سے یہ دونوں پلئیر ٹیم افسر الیون سلیمان خیل کا مستقل حصہ ہونگے۔⭐⭐
۔
ٹیم اونر, ٹیم کیپٹن اور سپورٹرز کی طرف سے موسٹ ویلکم خوش آمدید....


06/07/2026

غریبوں کا حافظ پولا 🤪🤪🙈🙈

🫴خود پر یقین ہونا چاہیئے۔۔۔❣️❣️🫴سہارے ہی تو بے سہارا کرتے ہیں۔۔❣️❣️الحــمــــداللہ۔۔۔۔۔BMCL Cricket Tournament Eleven St...
22/06/2026

🫴خود پر یقین ہونا چاہیئے۔۔۔❣️❣️

🫴سہارے ہی تو بے سہارا کرتے ہیں۔۔❣️❣️

الحــمــــداللہ۔۔۔۔۔

BMCL Cricket Tournament Eleven Star Ground G K....

آج کے ناک آؤٹ میچ میں افسر الیون سلیمان خیل VS بریشنا 333 کے درمیان کھیلے گئے میچ میں افسر الیون نے بریشنا 333 کو 30 رنز سے ہرا کر ٹاپ 3 کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔۔۔

❣️❣️ ٹاس:: آفسر الیون سلیمان خیل

🔥فرسٹ بیٹ:: 👈آفسر الیون ❣️

ٹوٹل اسکور::👈 142/5 اوورز 9

ٹاپ پرفارمرز 🔥اسرار 50+
وزیر جان 35
عظمت 30+
عامر اور عروج محال نے بھی آتے ہی چھکو سے اپنے اننگز کا آغاز کیا لیکن آج ان دونوں کی اننگز مختصر رہی۔۔۔

سیکنڈ بیٹ :: 👈 بریشنا 333

ٹوٹل اسکور 👈 115/8 اوورز 9

ٹاپ بالر:: 👈 سجاد سجو 2 اوورز 20 رنز 4 وکٹ
باقی بالروں میں آج نثار شاہ حسین عروج محال اور عامر نے بہترین بالنگ کا مظاہرہ کرکے اپنی ٹیم کو ٹاپ 3 میں پہنچا دیا۔۔۔

وکٹوں کے پیچھے عظمت کے دستانے لاجواب رہے۔۔

تمام سپورٹرز پلیئرز کا شکریہ جس نے ٹیم کو یہاں تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کیا۔۔۔

پلیئرز کی بہترین پرفامنس اور ٹیم کی جیت کیلئے دعا گو ہیں۔۔۔


10/06/2026





...

Address

Behram Khel

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afsar Eleven Cricket Club Suleman Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category