Billah sixer androuth seydanبلا سیکسر اندروٹھ سیداں

  • Home
  • Pakistan
  • Battal
  • Billah sixer androuth seydanبلا سیکسر اندروٹھ سیداں

Billah sixer androuth seydanبلا سیکسر اندروٹھ سیداں "OFFICIAL PAGE OF BILLAH SIXERS CRICKET CLUB ANDROOTH SYEDAN"

INSHAallah 🏏
21/05/2026

INSHAallah 🏏

انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔۔۲۱ مئی سے چنار کرکٹ بورڈ کی زیر نگرانی نجمل کرکٹ کلب کے زیر اہتمام راجہ دانش مرحوم ٹیپ بال کرکٹ ...
12/05/2026

انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔۔۲۱ مئی سے چنار کرکٹ بورڈ کی زیر نگرانی نجمل کرکٹ کلب کے زیر اہتمام راجہ دانش مرحوم ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سجنے کو تیار۔۔۔انشاءاللہ شائقین کرکٹ کی ایک بڑی تعداد منڈہول سکول گراؤنڈ میں ٹورنامنٹ سے لطف اندوز ہو گی۔۔۔

04/04/2026

قدیر شہید اور نعیم مرحوم ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میلہ 5 اپریل 2026 ٹورنامنٹ فائنل ڈے کا میدان سجنے کو تیار ہے
(قدیر شہید کرکٹ کلب بنڈہور ) کی جانب سے جیت کو یقینی بنانے کے لیے دونوں "اوپن پلیئرز" پنجیڑا کی پہچان، نوجوان دلوں کی دڑکن سٹون مین آف کشمیر عادل بھٹی اور چوڑیال کی شان، کٹر ماسٹر آف چوڑیال افراز کٹر حصہ بن چکے ہیں۔🏏

قدیر شہید اور نعیم مرحوم ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے ارگنائزر کی طرف سے اور پوری انتظامیہ کی طرف سے دونوں "اوپن پلیئرز" مسٹر پرفیکٹ عادل بھٹی اور افراز کٹر کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں 🏏❣️

04/04/2026

قدیر شہید اور نعیم مرحوم ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میلہ 5 اپریل 2026 ٹورنامنٹ فائنل ڈے کا میدان سجنے کو تیار ہے!
ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ (کشمیر کرکٹ کلب بڑجن A ) کی جانب سے جیت کو یقینی بنانے کے لیے دونوں "اوپن پلیئرز" (باغ کی پہچان، سانول اعجاز اور (رکڑ کی شان) مسٹر 360 سیر سدوزئی حصہ بن چکے ہیں۔🏏

قدیر شہید اور نعیم مرحوم ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے ارگنائزر کی طرف سے اور پوری انتظامیہ کی طرف سے دونوں "اوپن پلیئرز" سانول اعجاز فخرے باغ اور مسٹر 360 سیر سدوزئی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں 🏏

02/04/2026

قدیر شہید اور نعیم مرحوم ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میلہ 5 اپریل 2026 ٹورنامنٹ فائنل ڈے کا میدان سجنے کو تیار ہے!
ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ (ینگ سٹار بگاہ ) کی جانب سے جیت کو یقینی بنانے کے لیے دونوں "اوپن پلیئرز" کوٹلی کی پہچان (مسٹر کلاس ماسٹر) عاصم چٹا اور ککنی کوٹلی کی شان ( سپیڈ سٹار آف کوٹلی) عباد کشمیری حصہ بن چکے ہیں۔🏏

قدیر شہید اور نعیم مرحوم ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کی ارگنائزر کی طرف سے اور پوری انتظامیہ کی طرف سے دونوں "اوپن پلیئرز" عاصم چٹا اور عباد کشمیری کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں 🏏❣️

02/04/2026

قدیر شہید اور نعیم مرحوم ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میلہ 5 اپریل 2026 ٹورنامنٹ فائنل ڈے کا میدان سجنے کو تیار ہے!
ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ (شکیل شہید کرکٹ کلب مروٹ) کی جانب سے جیت کو یقینی بنانے کے لیے دونوں "اوپن پلیئرز" (نکیال) کی پہچان، لیفٹ ہینڈڈ بیٹسمین شاداب لیفٹی اور (کوٹلی) کی شان عمر ملک حصہ بن چکے ہیں۔🏏

قدیر شہید اور نعیم مرحوم ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے ارگنائزر کی طرف سے اور پوری انتظامیہ کی طرف سے دونوں "اوپن پلیئرز" شاداب لیفٹی (نکیال) اور عمر ملک (کوٹلی) کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں 🏏❣️

پری کواٹر کلکس
29/03/2026

پری کواٹر کلکس

DAY .1 CLICKSسالانہ قدیر شہید اینڈ نعیم مرحوم ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹبمقام : قدیر شہید کرکٹ گراؤنڈ بنڈہور چھیتر
23/03/2026

DAY .1 CLICKS
سالانہ قدیر شہید اینڈ نعیم مرحوم ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام : قدیر شہید کرکٹ گراؤنڈ بنڈہور چھیتر

19/03/2026

Nisha Pumi😂🫣🙈

سہڑا  تتہ پانی آزاد کشمیر  آزاد کشمیر ٹیپ بال کرکٹ کی ایک بڑی سائیڈ جبوتہ الیون نے بھی اپنے حتمی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہ...
06/03/2026

سہڑا تتہ پانی آزاد کشمیر
آزاد کشمیر ٹیپ بال کرکٹ کی ایک بڑی سائیڈ جبوتہ الیون نے بھی اپنے حتمی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے
آ رہے ہیں ایک مرتبہ پھر سے ایک اور بڑے ایونٹ میں سردار کامی تگڑی سیٹنگ کے ساتھ جس میں شامل ہیں فلک ماسٹر آف پاکستان سلمان سلو ہمراہ فخر اٹک ممران مینا ساتھ دیں گے فخر گوجر خان سٹائلش لیفٹی بلے باز نصیر وارثی ہمراہ فخرKPK ارسلان بلٹ اور دانش بابو دونوں خیبرپختونخواہ کے سٹار باؤلر ہیں
۔کیسی لگی دوستوں سائیڈ کمنٹ میں ضرور بتانا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
چیف آرگنائزر: فیصل جٹ۔اونر آف حقہ پانی چیئرمین چنار کرکٹ بورڈ
۔ چیف سپانسر: تنزیل جٹ پرتگال وحید جٹ پرتگال ۔
ایونٹ منیجر: وائس آف کشمیر راجہ آصف
برینڈ ایمبیسڈر: تیمور مرزا چوھدری عمیر میری
۔میڈیا ہیڈ: معین وی۔کے علی حسنین راجہ
ٹوٹل انعام: پانچ لاکھ 500k
زیر انتظام: نویان کرکٹ کلب سہڑا

Address

Battal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Billah sixer androuth seydanبلا سیکسر اندروٹھ سیداں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share