Kanai Eagle CC

Kanai Eagle CC Cricket club Kanai

03/02/2026

Kanai Eagle🦅 Brand

27/12/2025

Aman cricket tournament kanai free quarter final draws

16/11/2025

Zai Zai Cricket kanai🏏🏏
Akhtar shehzad Khan ask ❤❤
Ka hubsorat batting final match ma🏏👍

✨🏏 سلطان کرکٹ ٹورنامنٹ 1، 2، 3 اور 4 🏏✨الحمدللہ، یہ کامیاب سفر آپ سب کی محبت اور سپورٹ کے بغیر ممکن نہیں تھا ❤️تمام ونرز...
25/09/2025

✨🏏 سلطان کرکٹ ٹورنامنٹ 1، 2، 3 اور 4 🏏✨

الحمدللہ، یہ کامیاب سفر آپ سب کی محبت اور سپورٹ کے بغیر ممکن نہیں تھا ❤️

تمام ونرز، کھلاڑیوں اور سپورٹرز کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ 🙏

اور ان سب دوستوں کا جنہوں نے آکر ہمارے حوصلے بلند کیے۔

یہ پیغام شکریہ کے طور پر کنائی ایگل ٹیم کی جانب سے،
⚡ کیپٹن ندیم بھائی اور اونر عادل کیفی ⚡ کی طرف سے۔

💚 آپ سب ہمارے فخر ہیں، اور ان شاءاللہ یہ سلسلہ ایسے ہی کامیابیوں کے ساتھ آگے بڑھتا رہے گا۔

ہمارے معزز مہمان فواد علی نور اور ان کے ساتھ آنے والے تمام محترم دوستوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
آپ کی آمد ہمارے لئے باعثِ فخر اور خوشی تھی۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہمیشہ خوش و خرم اور کامیاب رکھے، لمبی عمر، خوشیاں اور بے شمار برکتیں عطا فرمائے۔ 🤲ساتھ ہی ساتھ، سلطان کرکٹ ٹورنامنٹ کی مینجمنٹ کے روحِ رواں طارق اقبال اور ان کی پوری ٹیم کا بھی خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں 🙌✨
جنہوں نے اس شاندار ٹورنامنٹ کو بہترین طریقے سے کامیابی کے ساتھ منعقد کیا 👏🏆
انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں 🎉🌟
Kanai Eagle CC THE NAME OF BRAND.

Pharmacist Syed Aziz ul haq , کی طرف سے kanai eagle cc,ٹیم کے لیے 20000 کا نقد انعام
23/09/2025

Pharmacist Syed Aziz ul haq
, کی طرف سے kanai eagle cc
,ٹیم کے لیے 20000 کا نقد انعام

Owner Kanai Eagle 🦅 Adil Kaifi  , کی طرف سے ,ٹیم کے لیے  lakh 100000 کا نقد انعام  جیتنے پر
23/09/2025

Owner Kanai Eagle 🦅
Adil Kaifi
, کی طرف سے
,ٹیم کے لیے lakh 100000 کا نقد انعام
جیتنے پر

Niaz Ur Rahman   , کی طرف سے kanai eagle cc,ٹیم کے لیے 20000 کا نقد انعام
23/09/2025

Niaz Ur Rahman
, کی طرف سے kanai eagle cc
,ٹیم کے لیے 20000 کا نقد انعام

Usama Kaifi Jui  , کی طرف سے kanai eagle cc,ٹیم کے لیے 20000 کا نقد انعام
23/09/2025

Usama Kaifi Jui
, کی طرف سے kanai eagle cc
,ٹیم کے لیے 20000 کا نقد انعام

Liaqat Han  , کی طرف سے kanai eagle cc,ٹیم کے لیے 10000 کا نقد انعام
23/09/2025

Liaqat Han
, کی طرف سے kanai eagle cc
,ٹیم کے لیے 10000 کا نقد انعام

متوکیل نواب   , کی طرف سے kanai eagle cc,ٹیم کے لیے 10000 کا نقد انعام
23/09/2025

متوکیل نواب
, کی طرف سے kanai eagle cc
,ٹیم کے لیے 10000 کا نقد انعام

Game on hai tomorrowBig Final Match
23/09/2025

Game on hai tomorrow
Big Final Match

Address

Distt Battagram Tehsil Allai V/P Kanai
Battagram
21040

Telephone

+923135656473

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kanai Eagle CC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kanai Eagle CC:

Share