30/08/2026
🏏 TOPAI SUPER LEAGUE — SEASON 6 🏆
📢 اہم اعلان!
آج کی میٹنگ میں ہونے والے فیصلے کے مطابق Retain Players کا اعلان 5 ستمبر کو کیا جائے گا۔ 🔥
تمام ٹیموں کے کپتان اور کھلاڑی تیار رہیں، کیونکہ TSL6 کا سفر مزید دلچسپ ہونے جا رہا ہے! 💪🏏
کون رہے گا اپنی ٹیم کے ساتھ؟ 👀🔥
5 ستمبر کو سب کچھ سامنے آ جائے گا! 🏆
🏏🔥