29/05/2026
نادرا زون آفس کی مانسہرہ منتقلی ناقابل قبول ہے جماعتِ اسلامی بٹگرام اس حوالے سے بھرپور احتجاج کریگی اور آفس کی مانسہرہ منتقلی روک دینے اور واپس بٹگرام فنکشنل کرنے تک احتجاج جاری رکھے گی منتخب نمائندگان کی اس حوالے سے خاموشی معنی خیز ہے۔
امیر جماعت اسلامی ضلع بٹگرام جناب انور بیگ خان