14/07/2024
سلطان کرکٹ ٹورنامنٹ ایڈیشن 3🏏
MATCH NO 22.
DATED:13/07/2024
سلطان کرکٹ ٹورنامنٹ ایڈیشن 3 کا میچ نمبر 22 فرینڈ کلب میدان VS بیاری ٹائگرز کے مابین کھیلا گیا۔ بیاری ٹائگرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ 7 اوورز میں بیاری ٹائگرز نے 70 رنز کا ٹارگٹ دینے میں کامیاب ہوئے۔ جس کے جواب فرینڈ کلب میدان نے مطلوبہ ٹارگٹ بڑی آسانی سے 2.5 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر پورا کیا۔ فرینڈ کلب میدان کی جانب سے عطاء الرحمن نے 9 گیندوں پر 34 رنز بنائے جبکہ اسد پھٹان نے 9 گیندوں پر 33 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ عطاء الرحمن کو بہترین کارکردگی کے بنا پر اس میچ کا مین آف دی میچ قرار دیا۔
Congratulations Friend Club Medan
Live on Allai Super League - ASL"