Allai Storms

Directions

Allai Storms Born to play, built to win – Allai Storms ⚡

الائی سٹرومز کا الائی پریمیئر لیگ سیزن تھری میں سفر اختتام پذیر!الائی سٹرومز کا اس لیگ میں سفر یہیں تک تھا۔ ہماری ٹیم زی...
05/11/2026

الائی سٹرومز کا الائی پریمیئر لیگ سیزن تھری میں سفر اختتام پذیر!

الائی سٹرومز کا اس لیگ میں سفر یہیں تک تھا۔ ہماری ٹیم زیادہ تر الائی کے نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل تھی، جنہوں نے اپنی طرف سے بھرپور کوشش، محنت اور جذبے کا مظاہرہ کیا۔ ہم نے کامیابیاں بھی حاصل کیں، لیکن بدقسمتی سے اپنی منزل تک نہ پہنچ سکے۔

ہم اپنے ٹیم اونر جناب اعجاز صاحب، تمام سپورٹرز اور ان تمام لوگوں کی امیدوں پر پورا نہیں اتر سکے جنہوں نے ہم سے توقعات وابستہ کر رکھی تھیں۔ اس پر ہم سب کی طرف سے تہہ دل سے معذرت خواہ ہیں۔

ہم اپنے تمام کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے پورے ٹورنامنٹ میں ٹیم کے لیے وقت، محنت اور صلاحیتیں صرف کیں۔ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، لیکن اس سفر سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔

الائی سٹرومز کے لیے یہ اختتام نہیں بلکہ ایک نئے سفر کی تیاری ہے۔

تمام دوستوں، سپورٹرز اور کرکٹ کے شائقین کا دل سے شکریہ جنہوں نے ہر قدم پر ہمارا ساتھ دیا۔

اگر زندگی نے موقع دیا تو ان شاء اللہ اگلے سال ایک نئے عزم، نئے جذبے اور مزید تیاری کے ساتھ دوبارہ میدان میں ملاقات ہوگی۔

Until Next Season – Allai Storms! 💙💛

🏏 WARIS LEFTY – THE BOWLING PRIDE OF ALLAI STORMS! 🔥APL Season 3 – Bowling Statistics- Matches: 6- Total Overs: 12- Tota...
05/11/2026

🏏 WARIS LEFTY – THE BOWLING PRIDE OF ALLAI STORMS! 🔥

APL Season 3 – Bowling Statistics

- Matches: 6
- Total Overs: 12
- Total Runs Conceded: 122
- Total Wickets: 6
- Economy Rate: 10.17

A valuable bowler for Allai Storms, delivering important wickets with passion, hard work and fighting spirit.

6 Matches, 122 Runs, 6 Wickets – Waris Lefty, A True Bowling Fighter! 💪

29/10/2026

خپل کپتان

29/10/2026

سجاد احمد الائی اسٹورمز کے وہ ریٹین کھلاڑی ہیں جن کی پہچان صرف ان کی بہترین بیٹنگ نہیں، بلکہ ان کا کردار، اخلاق اور انسانیت بھی ہے۔ وہ ایک بہترین بیٹسمین ہونے کے ساتھ ساتھ ٹیم کا اہم ستون اور حقیقی معنوں میں الائی اسٹورمز کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔
سجاد کنئی سے آتے ہیں، لیکن انہوں نے اپنے اچھے اخلاق، عاجزی اور بہترین کردار سے لوگوں کے دلوں میں عزت بنائی ہے۔ حقیقت یہی ہے کہ انسان کی اصل پہچان صرف اس کی کارکردگی نہیں، بلکہ اس کا رویہ اور دوسروں کے ساتھ اس کا برتاؤ بھی ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے سجاد کو جو عزت اور محبت عطا کی ہے، دعا ہے کہ یہ ہمیشہ قائم و دائم رہے۔
الائی اسٹورمز کو سجاد جیسے کھلاڑی پر فخر ہے۔ امید ہے کہ ان شاء اللہ آنے والے میچوں میں بھی سجاد اپنی بہترین بیٹنگ اور شاندار کھیل سے ٹیم کے لیے اہم کردار ادا کریں گے اور شائقینِ کرکٹ کو اپنی صلاحیتوں سے محظوظ کریں گے۔ Sajjad Ahmad

29/10/2026
وقاص عزیز کی شاندار باؤلنگ، اسٹورمز کا مضبوط ہتھیاروقاص عزیز نے آج الائی ٹائیگرز کے خلاف بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہو...
28/10/2026

وقاص عزیز کی شاندار باؤلنگ، اسٹورمز کا مضبوط ہتھیار
وقاص عزیز نے آج الائی ٹائیگرز کے خلاف بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 اوورز میں صرف 9 رنز دے کر ایک اہم وکٹ حاصل کی۔ ان کی نپی تلی اور مؤثر باؤلنگ نے حریف ٹیم کو بڑا اسکور بنانے سے روکے رکھا۔

وارث لیفٹی نے گزشتہ میچ کی طرح آج بھی اپنی شاندار باؤلنگ کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے الائی ٹائیگرز کے خلاف صرف 2 اوورز می...
28/10/2026

وارث لیفٹی نے گزشتہ میچ کی طرح آج بھی اپنی شاندار باؤلنگ کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے الائی ٹائیگرز کے خلاف صرف 2 اوورز میں 11 رنز دے کر 2 اہم وکٹیں حاصل کیں۔ ان کی جارحانہ باؤلنگ نے حریف بیٹنگ لائن کو دباؤ میں رکھا اور الائی اسٹورمز کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔
Waris Lefty — Consistent, Attacking & Unstoppable

اختشام کی طوفانی ففٹی! 🏏الائی اسٹورمز کے جارحانہ بیٹسمین اختشام نے آج الائی ٹائیگرز کے خلاف صرف 17 گیندوں پر شاندار 50 ر...
28/10/2026

اختشام کی طوفانی ففٹی! 🏏
الائی اسٹورمز کے جارحانہ بیٹسمین اختشام نے آج الائی ٹائیگرز کے خلاف صرف 17 گیندوں پر شاندار 50 رنز بنا کر اپنی دھواں دار بیٹنگ کا لوہا منوایا۔
Ikhtisham — 50 Runs off Just 17 Balls!

ALLAI STORMS  TOP OF THE POOL! 4 WINS IN 5 MATCHESDominating the competition and proudly holding 1st Position in their P...
28/10/2026

ALLAI STORMS TOP OF THE POOL!
4 WINS IN 5 MATCHES
Dominating the competition and proudly holding 1st Position in their Pool
Alai Storms A Name, A Brand, A Winning Legacy!

Address

Battagram

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allai Storms posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category

Nearby gyms & sports facilities