FIFA football world cup 2034 Saudi Arab

FIFA football world cup 2034 Saudi Arab give respect take respect I love Saudi Arabia ��

Aramco stadium Khobar 🏟️⚽🇸🇦❤️♥️
30/08/2026

Aramco stadium Khobar 🏟️⚽🇸🇦❤️♥️

29/08/2026

ارامکو فٹبال سٹیڈیم تیاری کے مراحل میں 🏟️🇸🇦⚽⚽♥️♥️

28/08/2026

اس ویڈیو میں قید منظر دل دہلا دینے والا ہے۔ ایک خاندان اپنے ہی گھر میں بری طرح پھنسا ہوا ہے، چاروں طرف عمارتیں تاش کے پتوں کی طرح زمین بوس ہو رہی ہیں اور ہر گزرتے لمحے کے ساتھ موت کا خوف قریب آتا جا رہا ہے۔
سوچیے، اپنے اردگرد ایک ایک عمارت کو گرتا دیکھنا اور یہ احساس ہونا کہ شاید اگلی باری آپ کے گھر کی ہے—یہ کتنا کربناک لمحہ ہوگا۔نیپال اور آس پاس کے علاقوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا رکھی ہے۔ آنے والی ہر نئی ویڈیو صورتحال کی ہولناکی بیان کر رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 469 سے تجاوز کر چکی ہے تقریباً 15 سو لوگ لاپتہ ہے ،

رب نیپال اور ان تمام علاقوں کے لوگوں پر رحم فرمائے جو اس قدرتی آفت کی زد میں ہیں۔ 🤲

27/08/2026

Pray for nepal 😭nepal flash flooding 😭😭

وزیر اعظم اور آرمی چیف کے وژن کے تحت اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پریمیئر میٹ اینڈ اسسٹ سروس "خوش آمدید" کا افتتاح ک...
26/08/2026

وزیر اعظم اور آرمی چیف کے وژن کے تحت اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پریمیئر میٹ اینڈ اسسٹ سروس "خوش آمدید" کا افتتاح کر دیا گیا ہے جس کا مقصد مسافروں کو دنیا کے بہترین ایئرپورٹس کے معیار کے مطابق سہولیات فراہم کرنا ہے۔
وفاقی سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد علی نے اس کا افتتاح کیا اور اس کا پہلا استعمال اسلام آباد سے مدینہ جانے والے مسافر نے کیا۔ اس سروس کے ذریعے سفارت کاروں، کارپوریٹ ایگزیکٹوز، خاندانوں اور بزرگ شہریوں کو ترجیحی چیک ان، سیکیورٹی تک فوری رسائی، پریمیم لاؤنجز، ذاتی معاونت اور پک اینڈ ڈراپ کی بہترین پیکج سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں تاکہ پاکستان کے ایئرپورٹس کو جدید معاشی و ثقافتی گیٹ وے بنایا جا سکے۔

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ good morning jubail ♥️🩷
26/08/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ good morning jubail ♥️🩷

22/08/2026

🤫🤫🤫🤫🤫😛🫢

21/08/2026

یوگنڈا کے وزیر کھیل جنرل موسیٰ علی صیپ گیند کو کک مار کر فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاح فرما رہے ہیں۔ وزیر باتدبیر نے کمپالا کے نمبولے نیشنل اسٹیڈیم میں یوگنڈا کپ کے افتتاح پر زبردست پرفارمینس کا مظاہرہ فرمایا، جو ان کے کھیلوں خصوصاً فٹبال سے گہری دلچسپی بلکہ عملی وابستگی کا واضح ثبوت قرار پایا ہے۔ ظاہر ہے جب وزراء اپنے شعبے میں ایسے ماہر ہوں گے تو ملک کو ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔ یہی وجہ ہے کہ یوگنڈا ٹیم کی رینکنگ دنیا میں 89ویں پر ہے۔🙄🤭

🚨 فوری - گمشدہ شخص - براہِ کرم شیئر کریں 🚨نام: ابرار حسینگمشدگی کی مدت: 5-6 دنان کے اہل خانہ، اور خاص طور پر ان کی والدہ...
20/08/2026

🚨 فوری - گمشدہ شخص - براہِ کرم شیئر کریں 🚨

نام: ابرار حسین
گمشدگی کی مدت: 5-6 دن

ان کے اہل خانہ، اور خاص طور پر ان کی والدہ، شدید پریشانی اور کرب کی حالت میں ہیں۔
ہم ان کی خیریت سے واپسی کے لیے دعا گو ہیں۔

📞 اگر آپ کے پاس کوئی بھی معلومات ہوں تو براہِ کرم فوراً رابطہ کریں:
اہلِ خانہ کا رابطہ نمبر: 2226116 343 92+

براہِ کرم اس پوسٹ کو تمام گروپس میں شیئر کریں۔
آپ کا ایک شیئر ان کی والدہ کی خوشیاں واپس لانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے.

#1122 نسیم کاسمیٹکس بٹخیلہ FIFA World Cup Discover Pakistan Deputy Commissioner Malakand Deputy Commissioner Dir Upper Kp police updates

اللہ پاک عمران خان کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ۔ آمین
19/08/2026

اللہ پاک عمران خان کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ۔ آمین

Address

Batkhel

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FIFA football world cup 2034 Saudi Arab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share