27/06/2020
ASF کا ایک عظیم کارنامہ جو قابلِ دید بھی ہے اور قابلِ تحسین بھی...
میں ان نوجوانوں کے ہمت جزبے ولولے اور خلوص کو سرخ سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے اپنے مدد آپ گنتڑ ٹو مٹئی بازار روڈ کے کڈھو اور نالیوں کو ہموار کر کے یہ ثابت کردیا کہ ان نوجوانوں کے حوصلے بہت بلند ہے اور مستقبل میں یہ اپنے پسماندہ علاقے کو ھر قسم کی ترقیاتی کاموں سے سرشار کرسکتے ہیں