Teh Barnala Cricket

Teh Barnala Cricket کرکٹ سے محبت رکھنے والے دوست گروپ کو جوائن کریں انشاءاللّہ آپ کرکٹ لورز کو کرکٹ کے متعلق اچھی اچھی پوسٹس دیکھنے کو ملیں گی۔شکریہ

 جی ہاں آج کھیلے کے سیمی فائنل اور فائنل مقابلہ جس میں آج سارا دن باؤلرز کا راج رہا تینوں میچوں میں زبردست باؤلنگ دیکھنے...
25/11/2021


جی ہاں آج کھیلے کے سیمی فائنل اور فائنل مقابلہ جس میں آج سارا دن باؤلرز کا راج رہا تینوں میچوں میں زبردست باؤلنگ دیکھنے کو ملی چاہے وہ سوجوال کے باؤلرز ہوں رائزنگ سٹار ڈونگی٫کنگ خان ڈونگی یا این سی سی سٹارز کے باؤلرز ہوں .
پہلے میں سوجوال نے این سی سی کو شکست دی این سی سی پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ مقرر 6 اوور میں 65 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا۔سوجووال کی جانب سے شہباز راہی ٫رضا آہی اور علی کی زبردست باؤلنگ۔جواب میں این سی سی نے شروع میں اچھی باؤلنگ کی وقار٫حبیب نے بیٹسمین کو باندھ کر رکھا لیکن آخری اوور میں جب 18 رنز درکار تھے تو شامو کڈھالہ نے زبردست ہیٹنگ کی اور اپنی ٹیم کو میچ ون کروایا
دوسرا میں کنگ خان اور رائزنگ سٹارز کے درمیان کھیلا گیا رائزنگ سٹارز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 68 رنز کا ٹارگٹ دیا کلیم نے مشکل حالات میں زمے داری سے بیٹنگ کی ۔ کاوش٫مظفر پت اور مانی کلیاں کی اچھی باؤلنگ جواب میں ٹیم کنگ خان رمیض بی جے کے آؤٹ ہونے کے بعد مشکلات کا شکار ہوگئی۔رائزنگ سٹارز کی طرف سے حمزہ لیفٹی٫ہارون آہی٫ شہباز راہی اور سفیان بٹ نے شاندار باؤلنگ کی اور میچ کو باآسانی جیت لیا۔سفیان بٹ نے ایک موقع پر جب 12 بالز پر 26 رنز چاہیے تھے تو 2وکٹ میڈن اوور کر دیا یاد رہے اس سے پہلے کل ہی سوجوال کے باؤلر شہباز راہی نے ایسی ہی پوزیشن میں میڈن اوور کیا تھا۔
#فائنل میچ رائزنگ سٹار اور سوجووال الیون کے درمیان کھیلا گیا
رائزنگ سٹار ڈونگی نے فائنل میچ میں سوجووال الیون کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا،رائزنگ سٹار ڈونگی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 6 اوورز میں 64 رنز بنائے جس میں۔ کلیم جرال کی اچھی بلے بازی ، علی اور رضا آہی کی بہت ہی شاندار باؤلنگ ،جواب میں سوجووال الیون ہدف حاصل نا کرسکی ہارون آہی خمزہ لیفٹی اور سفیان بٹ کی شاندار بولنگ جس میں سفیان بٹ نے 2 وکٹ میڈن اوور کیا۔
رمیض بی جے بیسٹ بیٹسمین اور علی بیسٹ باؤلر آف دی لیگ رہے
روہی کرکٹ کلب کو شاندار لیگ کروانے پر مبارک ہو

بھمبر سٹیڈیم میں جاری لیدر بال ٹورنامنٹ میں آج کا سمی فائنل میچ برنالہ یونائیٹڈ کرکٹ کلب vsجبی کموترہ کرکٹ کلب کے مابین ...
24/11/2021

بھمبر سٹیڈیم میں جاری لیدر بال ٹورنامنٹ میں آج کا سمی فائنل میچ برنالہ یونائیٹڈ کرکٹ کلب vsجبی کموترہ کرکٹ کلب کے مابین کھیلا گیا جبی کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوور میں 130 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا برنالہ یونائیٹڈ کرکٹ کلب کی جانب سے آج سپیڈ گن برھان ڈار نے شروع سے ہی بلے بازوں کو کھل کر کھیلنے کا موقعہ ہی نہیں دیا شاندار باؤلنگ کی ساتھ دیا حبیب الرحمن جرال اور زیبی شاہ نے آج جبی کرکٹ کلب کی بیٹنگ لائن کو تتر بتر کردیا کمال باؤلنگ کی بلے بازوں کے لیے وبال جاں بنے رہے آج یہ تینوں باولرز برنالہ یونائیٹڈ کرکٹ کلب نے 11 اوور میں ٹارگٹ پورا کرلیا زبردست شاندار بیٹنگ اسد جٹ لاجواب اور دلکش سٹروک لگاے 56 رنز سوپر ڈوپر اننگز کھیلی اور آج کے میچ کے ہیرو رہے ساتھ دیا بابر جٹ نے 42 رنز کی ایک عمدہ اننگز کھیلی بہترین بلے بازی کی اور اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔18 رنز کامران ڈار نے کیے۔برنالہ یونائیٹڈ کرکٹ کلب نے فائنل میں کوالیفائی کرلیا آج جتنی تعریف کیجاے کم ہوگک اس کلب کی پہلی بار گئ اور کامیابی جھنڈے گاڑے دیئے لاجواب عمدہ پرفارمنس رہی سب میچز میں گریٹ ٹیم ورک ڈاکٹر عظیم گوندل اور کامران ڈار آج انکی محنت رنگ لے آئ
برنالہ یونائیٹڈ فٹبال کرکٹ کلب کو بہت بہت مبارک ہو۔۔ پوری ٹیم کو۔
امید ہے فائنل میں بھی اچھی کارکردگی دکھا کر ٹرافی اپنے نام کرینگے

 کون بنے گا چیمپئنکل کھیلے جائیں گے   اور  #فائنل مقابلہ
24/11/2021


کون بنے گا چیمپئن
کل کھیلے جائیں گے اور #فائنل مقابلہ

  اونر   و   کی ٹیم   اور اونر   کی ٹیم   سٹارز نے سیمی فائنل کیلیے کوالیفائ کر لیا   نے کنگ خان اور غالب الیون کو شکست ...
23/11/2021


اونر و کی ٹیم اور اونر کی ٹیم سٹارز نے سیمی فائنل کیلیے کوالیفائ کر لیا
نے کنگ خان اور غالب الیون کو شکست دی جبکہ نے مانی الیون اور غالب الیون کو شکست دی.
کی طرف سے رمیض عرف بی جے اور این سی سی کی طرف سے وقار نے زبردست بلے بازی کی
&

  🥈🏆🥈    #فائنل میچ ٹیم    اور   کے درمیان کھیلا گیا ٹیم    نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 اوورز میں 115 رنز کا ٹارگٹ دیا   ع...
19/08/2021

🥈🏆🥈


#فائنل میچ ٹیم اور کے درمیان کھیلا گیا
ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 اوورز میں 115 رنز کا ٹارگٹ دیا عاطف اور عدنان_تھب کی شاندار بیٹنگ
جواب کے تعاقب میں نے تھوڑی کوشش ضرور کی لیکن ٹیم ٹارگٹ عبور نہ کر سکی۔
ٹیم کے اٹیک بالر نے اپنے 2 اوورز میں صرف 4 رنز دیے کر اہم وکٹس حاصل کیں اور فائنل میچ کو ون سائیڈ کر دیا







#فائنل میچ کے مہمان حصوصی جو کرکٹ سے کافی لگاؤ رکھتے ہیں پچھلے کئ سالوں سے
کو سپورٹ بھی کر رہے ہیں انکے ساتھ و نوجوان اونر تھے جنہوں نے کھلاڑیوں کو خوب انعامات دیے اور حوصلہ افزائ کی
کمنڑی کے فرائض ہمارے علاقے کی تین بڑی شخصیات اور نے انجام دیے
ڈونگی مینجمنٹ اور تمام ان دوستوں کو جنہوں نے اس لیگ کو کامیاب کروایا مبارک ہو آئندہ بھی ہمیں آپ کی کوششوں کی وجہ سے اس طرح کی لیگ دیکھنے کو ملے گی
ویلڈن مینجمنٹ Dongi Cricket Club
🏏

Best Of Luck To ALL
11/08/2021

Best Of Luck To ALL

شاہین شاہ آفریدی 🔥کریس گیل 🔥
02/08/2021

شاہین شاہ آفریدی 🔥
کریس گیل 🔥

Clear your schedules❕The Match Fixtures for the inaugural season of KPL is here 🗓
02/08/2021

Clear your schedules❕

The Match Fixtures for the inaugural season of KPL is here 🗓

07/06/2021

07/06/2021

Funny Dance 😍

15/05/2021

بوم بوم شاہد آفریدی کا سہواگ کو یادگار کلین بولڈ

Address

Barnala Azad Kashmir
Barnala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Teh Barnala Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category