29/05/2026
کپتانوں کے کپتان کنگ محمد عباس خان کو جنم دن مبار ک ھو،
ھماری دُعاھے کہ اللہ آپ کوھمیشہ سلامت رکھے ۔
جس طرح کرکٹ کے میدانوں میں قدم قدم پر بہت کچھ سیکھنےکو ملا اس طرح زندگی کے میدانوں میں ہماری رہنمائ کرتے رھے۔🥰🥰