AHMAD KHEL FIGHTERS

AHMAD KHEL FIGHTERS یہ پیج ہم نے اپنے کرکٹ ٹیم کیلیے بنائی ہیں دوستو سے گزار

27/09/2023

Finally Pakistan Cricket Team in India
Best of luck boy's ✌️🎉

25/09/2023

Saim Ayub Against Queeta Gladiator Super Bating🔥

ریکارڈ الرٹ ..⁦🇵🇰⁩💖صائم ایوب سی پی ایل میں 28 چھکے لگا کر ٹورنامنٹمیں سب سے زیادہ چھکے لگانے والا نمبر 1 پلئیر بن گئے  ص...
25/09/2023

ریکارڈ الرٹ ..⁦🇵🇰⁩💖
صائم ایوب سی پی ایل میں 28 چھکے لگا کر ٹورنامنٹ
میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والا نمبر 1 پلئیر بن گئے صائم ایوب بھائی کیلئے ایک لائک تو بنتا ہے..🫶⁦♥️⁩⁦🇵🇰⁩

*سات سال ہوگئے!! 💔* آج تک ویسا آل راؤنڈر تو کیا ویسا ہٹر پاکستان کو نصیب نہیں ہوا ۔ میچ مشکل ہوتے ہی ہمارے بیٹسمین کے ہا...
23/09/2023

*سات سال ہوگئے!! 💔*

آج تک ویسا آل راؤنڈر تو کیا ویسا ہٹر پاکستان کو نصیب نہیں ہوا ۔ میچ مشکل ہوتے ہی ہمارے بیٹسمین کے ہاتھ پاؤں کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں ۔ پہلے بھارت کے خلاف اور پھر بنگلہ دیش کے خلاف جیسے لگاتار اس نے دو ناممکن میچز جتوائے تھے، وہ شاید ہی کوئی اور پاکستان کے لیے کرسکے ۔ ہم اسے ایزی لیتے رہے لیکن آج تک اس کا متبادل نہیں ڈھونڈ سکے ۔
Shahid Afridi 🔥🥰🥺

Afghanistan are bowled out for their second-lowest score in ODIs as Pakistan take a 1-0 lead in the series 😯
22/08/2023

Afghanistan are bowled out for their second-lowest score in ODIs as Pakistan take a 1-0 lead in the series 😯

*🚨🚨BREAKING NEWS:**WAHAB RIAZ Announced His RETIREMENT from International Cricket. He will continue Playing Franchise Cr...
16/08/2023

*🚨🚨BREAKING NEWS:*

*WAHAB RIAZ Announced His RETIREMENT from International Cricket. He will continue Playing Franchise Cricket.*

ورلڈ کپ 2023 میں قومی ٹیم اس شرٹ میں نظر آئے گیاور ان شاءاللہ ورلڈکپ جیتے گاii💌💌🍁
15/08/2023

ورلڈ کپ 2023 میں قومی ٹیم اس شرٹ میں نظر آئے گی
اور ان شاءاللہ ورلڈکپ جیتے گاii💌💌🍁

ایک اوور میں 6 چھکے کھانے سے لیکر 604 ٹیسٹ وکٹوں تک کا شاندار سفر ۔ براڈ کے کیرئیر میں ہر ایک کے لیے یہ سبق ہے کہ اونچ ن...
02/08/2023

ایک اوور میں 6 چھکے کھانے سے لیکر 604 ٹیسٹ وکٹوں تک کا شاندار سفر ۔ براڈ کے کیرئیر میں ہر ایک کے لیے یہ سبق ہے کہ اونچ نیچ زندگی کا حصہ ہے۔
کامیابی جلد یا بدیر مسلسل محنت کوشش کرنے اور ہمت نہ ہارنے والے کی قدم چومتی ہے ۔
سٹیورٹ براڈ ایک شاندار کیرئیر کے بعد رخصت ہوا۔۔۔
اپنے آخری ٹیسٹ کا آخری بال جو اس نے کھیلا اس پر چھکا لگایا اور جو آخری گیند کی اس پر وکٹ لی۔۔اس سے زیادہ شاندار اختتام ہو نہیں سکتا تھا۔۔۔
167 ٹیسٹ 604 وکٹیں اور 3662 رنز۔۔ 👏
انگلینڈ جیت گیا اور سٹورٹ براڈ نے اپنا آخری میچ بھی یادگار بنا لیا ویلڈن ❤️
شکریہ لیجنڈ ہمیں کرکٹ میں بہترین یادیں دینے کے لیے ❤️🙏
Stuart Broad England Cricket

BROAD RETIRED FROM INTERNATIONAL CRICKET 😓
29/07/2023

BROAD RETIRED FROM INTERNATIONAL CRICKET 😓

PLAYER OF THE MATCH OUT CLASS BATTING|WAHAB KHAN| 37*
29/07/2023

PLAYER OF THE MATCH OUT CLASS BATTING
|WAHAB KHAN| 37*

Address

Bara
ZIP

Telephone

+923338591794

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AHMAD KHEL FIGHTERS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category