24/08/2026
⚽🏆 آل پاکستان زئیبی، خالق اینڈ حسنی میموریل فٹبال ٹورنامنٹ 2026🏆⚽
کھوڑ کی سرزمین پر پاکستان بھر سے بہترین فٹبال ٹیموں کی شرکت کے ساتھ ایک شاندار فٹبال میلے کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ اس بہترین ایونٹ میں برو'ورز چترال ایف سی چترال کی نمائندگی کرتے ہوئے شرکت کرے گی۔
📅 آغاز: 28 اگست 2026
🏆 گرینڈ فائنل: 13 ستمبر 2026
جوش، جذبے، مقابلے اور سنسنی سے بھرپور یہ ٹورنامنٹ فٹبال شائقین کے لیے یادگار لمحات لے کر آئے گا۔