31/08/2026
آج طوفان کلب اور سپر بکاخیل کا میچ تھا لیکن سپر بکاخیل کل سے میچ تبدیل کرنے کا کہہ رھے تھے اور ھم اپنی مجبوری بیان کرتے کہ ھم تماشائیوں کی وجہ سے چھٹی نہیں کرسکتے ہیں لہذا میںچ ھوگا لیکن آج صبح ایک اور میسج کیا کہ آج حالات ٹیھک نہیں ہے ھم نہیں آسکتے ۔۔
تو فیصلہ بعد میں کیا جائے گا فیل حال تماشائی نوٹ کرلیں آج ٹورنامنٹ میں کوئی میچ نہیں ھوگا۔
معزرت خواہ ۔۔
نوٹ..
طوفان کلب کا آج ینگ فائٹر گراؤنڈ پر میچ ھوگا برادر الیون کے ساتھ وہاں آسکتے ہیں