Tigger 11 football club

Tigger 11 football club football news

آج ٹائیگر الیون ٹیم کمبائینڈ ممش خیل کے خلاف میدان میں اترے گی بمقام سپورٹس کمپلیکس بنوں
27/04/2026

آج ٹائیگر الیون ٹیم کمبائینڈ ممش خیل کے خلاف میدان میں اترے گی
بمقام سپورٹس کمپلیکس بنوں

گزشتہ میچ کا ہیرو ولید خان جو کہ میچ کے دوران بہترین گول کیپر کا مظاہرہ کیااور میچ کو ونینگ کی طرف لے جانے والی کھلاڑی ب...
16/01/2026

گزشتہ میچ کا ہیرو ولید خان
جو کہ میچ کے دوران بہترین گول کیپر کا مظاہرہ کیا
اور میچ کو ونینگ کی طرف لے جانے والی کھلاڑی بن گیا ۔

غوری والا فٹسال ٹورنامنٹ بمقام سکول گراونڈ آج شاندار مقابلے کے بعد ٹائیگر الیون نے پہلے میچ گرین ممہ خیل کو شکست دے دی ٹ...
16/01/2026

غوری والا فٹسال ٹورنامنٹ بمقام سکول گراونڈ
آج شاندار مقابلے کے بعد ٹائیگر الیون نے پہلے میچ گرین ممہ خیل کو شکست دے دی
ٹائیگر الیون نے اگلے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر لی

🏆 بنوں ڈویژن فٹبال پریمیئر لیگ 2026 – بنوں 🏆زیرِ اہتمام: DFA بنوںبنوں کی سرزمین ایک بار پھر فٹبال کے جنون، رفتار اور مہا...
22/12/2025

🏆 بنوں ڈویژن فٹبال پریمیئر لیگ 2026 – بنوں 🏆
زیرِ اہتمام: DFA بنوں

بنوں کی سرزمین ایک بار پھر فٹبال کے جنون، رفتار اور مہارت کا مرکز بننے جا رہی ہے۔
یہ لیگ صرف ایک ٹورنامنٹ نہیں بلکہ ٹیلنٹ، ٹیم اسپرٹ اور چیمپئن بننے کے خوابوں کی شاندار داستان ہوگی۔

⚽ رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 25/12/2025

إنشاءاللّٰهسرزمینِ بنوں پر ایک شاندار اور یادگار ایونٹبنوں پریمیئر فٹبال لیگبتاریخ 15/01/2026بنوں ڈویژن کے تمام فٹبال کھ...
20/12/2025

إنشاءاللّٰه
سرزمینِ بنوں پر ایک شاندار اور یادگار ایونٹ
بنوں پریمیئر فٹبال لیگ
بتاریخ 15/01/2026

بنوں ڈویژن کے تمام فٹبال کھلاڑیوں اور شائقینِ فٹبال کے لیے یہ ایک بہترین اور سنہری موقع ہے۔
اس شاندار ایونٹ میں شرکت کریں اور زبردست مقابلوں کے ساتھ انعامات کی بارش سے لطف اندوز ہوں۔

🔹 فری انٹری
🔹 ٹیم رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 25/12/2025

منجانب:
ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن بنوں (DFA Bannu)

22/11/2025

Best of luck Tigger 11 team.....

21/11/2025
26/10/2025

کل بتاریخ 27/10/2025 ٹائیگر الیون ٹیم سابو گل گراونڈ سورانی میں شاہین سیدخیل کیحلاف میدان میں اتریں گے

Address

Ghorowala
Bannu

Telephone

+923361947218

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tigger 11 football club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tigger 11 football club:

Share

Category