24/12/2023
اج عدنان کرکٹ سٹیڈیم پر ممیتون حیل ایگلز اور ایماری سٹار کے درمیان میچ کھیلاگیا
ایماری سٹار پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 8 اورز میں 63 رنز کا ٹارگیٹ سیٹ کیا
جس میں لطیف کی 19 اور یاسر کی 13 رنز شامل ہیں
بولینگ میں اسحاق ، یاسر نے 1-1 جبکہ آصف نے 2 ویکٹے حاصل کیے
جوابی کروائ میں ممیتون حیل ایگلز نے حکیم کی 16 اور حلید کی 11 رنز کی مدد سے مطلوبہ ہدف کو 1۔7 اورز میں پورا کیا
بولینگ میں حبیب نے 2 جبکہ احمد علی اور عظمت اللہ نے 3-3ویکٹے حاصل کیے .
Congratulations mamiton khel eagles cricket team