Jani Khel Mandeyi Ground

Jani Khel Mandeyi Ground Future branded players

 #منڈی جانی خیل پر کل  #سوپر 6 کا  #ایک میچ  #کھیلا جائے گا جس میں  #ماموخیل فائیٹر اور  #فیوچر سٹار  #نرمی خیل مد  #مقا...
22/05/2026

#منڈی جانی خیل پر کل #سوپر 6 کا #ایک میچ #کھیلا جائے گا
جس میں #ماموخیل فائیٹر اور #فیوچر سٹار #نرمی خیل مد #مقابل ہونگے
5::00

آج کا جو  #دوسرا میچ تھا جو کہ  #کمبائنڈ جانی خیل اور جانی خیل  #سٹار کے درمیان  #کھیلا جانا تھا وہ کسی  #فوتگی کی وجہ س...
22/05/2026

آج کا جو #دوسرا میچ تھا جو کہ #کمبائنڈ جانی خیل اور جانی خیل #سٹار کے درمیان #کھیلا جانا تھا
وہ کسی #فوتگی کی وجہ سے #کنسل کر دیا گیا

 #منڈی جانی خیل پر  #سوپر 6 مرحلے کا  #پہلا میچ  #ینگ سٹار اور  #جونیئر فائیٹر کے درمیان کھیلا گیا  #ینگ سٹار پہلے کھیلت...
22/05/2026

#منڈی جانی خیل پر #سوپر 6 مرحلے کا #پہلا میچ #ینگ سٹار اور #جونیئر فائیٹر کے درمیان کھیلا گیا
#ینگ سٹار پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 8 #اوور میں 137 #رنز کا #ٹارگیٹ سیٹ کیا
جس میں #نعمت 56 اور #خافظ 43 کے ساتھ #سرفہرست رہیں
#جونیئر فائیٹر #چیس کرنے میں نکام رہا
اور 92 رنز تک #پیچھا کیا
جس میں #میدول 42 رنز کے ساتھ #نمایا رہا
#ینگ سٹار کی طرف سے #بیدو ایک ویکٹ #صاحب کی بھی ایک ویکٹ #شامل ہے
اور یوں #ینگ سٹار نے #سوپر تین کیلئے #کوالیفائی کر لیا

کل  #منڈی جانی خیل پر  #دوسرا میچ  #کمبائنڈ جانی خیل اور  #جانی خیل سٹار کے درمیان  #کھیلا جائے گا Time 5:00
21/05/2026

کل #منڈی جانی خیل پر #دوسرا میچ #کمبائنڈ جانی خیل اور #جانی خیل سٹار کے درمیان #کھیلا جائے گا
Time 5:00

کل  #منڈی جانی خیل پر  #دو میچز کھیلے نگے  #پہلا میچ  #جونئر فائٹر اور $ینگ سٹار کے درمیان  #کھیلا جائے گا   6 ;20
21/05/2026

کل #منڈی جانی خیل پر #دو میچز کھیلے نگے #پہلا میچ #جونئر فائٹر اور $ینگ سٹار کے درمیان #کھیلا جائے گا

6 ;20

جونیئر فایئٹر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 87 رنز کا تارگیٹ سیٹ کیا جس میں وری 38 شہزیب 15 اصغر 12 بالینگ جامید دو اوور تین ویکٹ...
10/04/2026

جونیئر فایئٹر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 87 رنز کا تارگیٹ سیٹ کیا
جس میں وری 38 شہزیب 15 اصغر 12
بالینگ جامید دو اوور تین ویکٹ
صایب دو اوور دو ویکٹ
ینگ سٹار چیس کرنے میں نکام رہیں
زرمان 21 صمود 15فرماد 14
بالینگ میں اصغر دو اوور چار ویکٹ حامد دو ویکٹ
اخر میں جب 6 بال پر 12 رنز ینگ سٹار کو چاہیے تھے تو امین اللہ نے میڈن اوور کرتے ہوئے میچ اپنی ٹیم کو جیتوانے میں اہم کردار ادا کیا
Junior Fighters qualified to second round

 #منڈی جانی خیل پر کل  #دوسرا میچ  #ینگ سٹار  #جانی خیل اور  #مامو خیل فائٹرز کے درمیان  #کھیلا جائے گا   time 4 :::::30
09/04/2026

#منڈی جانی خیل پر کل #دوسرا میچ #ینگ سٹار #جانی خیل اور #مامو خیل فائٹرز کے درمیان #کھیلا جائے گا

time 4 :::::30

انشاءاللہ  #کل منڈی جانی حیل پر  #پہلا میچ  #ینگ سٹار اور  #جونئر فائٹرز کے درمیان  #کھیلا جائے گا   Time 7 :::30
09/04/2026

انشاءاللہ #کل منڈی جانی حیل پر #پہلا میچ #ینگ سٹار اور #جونئر فائٹرز کے درمیان #کھیلا جائے گا
Time 7 :::30

Entry No 20   Eagles
08/04/2026

Entry No 20
Eagles

انشاءاللہ کل  #منڈی جانی حیل پر ٹورنامنٹ کا  #پہلا میچ  #ولی نور سٹار اور  #ایماری سٹار کے درمیان  #کھیلا جائے گا  start...
08/04/2026

انشاءاللہ کل #منڈی جانی حیل پر ٹورنامنٹ کا #پہلا میچ #ولی نور سٹار اور #ایماری سٹار کے درمیان #کھیلا جائے گا

start Time :::4 PM

Address

JANI KHEL BANNU
Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jani Khel Mandeyi Ground posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share