20/05/2026
بچکی کی طرف سے ارام خیل فائٹر نے منڈی جانی خیل پر والی بال ٹورنامنٹ میں ہی فائنل کلئیے کوالیفائی کرلیا
بنوں ضلعی سپورٹس آفس سب ڈویژن وزیر بنوں کی جانب سے “ جانی خیل منڈی پر والی بال ٹورنامنٹ کا کل 2026=5=21 کو فائنل میچ زیندی کمبائنڈ اور ارام خیل فائٹر کے درمیان ایک بڑا فائنل مقابلہ ہونے والا ہے
اس میں والی بال کے دو ٹیمیں مدمقابل ھونگے
ارام خیل فائٹر بچکی . VS. زیندی کمبائنڈ
ائے انجوائے کریں اور اور فائنل سے لطف اٹھائے 🤞