Young Daud Shah Football Club

Young Daud Shah Football Club This is the page related about football game,players and information.This page is about Football.

آل بنوں فٹبال ٹورنامنٹ گراسی گراونڈ شمشی خیل بنوں رحیم کلب نورنگ Vs ینگ داودشاہ فٹبال کلب بنوں ینگ داودشاہ فٹبال کلب نے ...
10/10/2023

آل بنوں فٹبال ٹورنامنٹ گراسی گراونڈ شمشی خیل بنوں
رحیم کلب نورنگ Vs ینگ داودشاہ فٹبال کلب بنوں
ینگ داودشاہ فٹبال کلب نے میچ 2۔1 سے جیت لیا

Young daud Fc Vs Freinds academy Amandi Bannu match 1.1 Draw Young daud Fc win by penalty kick in Khattak lajj bannuOne ...
01/10/2023

Young daud Fc Vs Freinds academy Amandi Bannu match 1.1 Draw Young daud Fc win by penalty kick in Khattak lajj bannu
One goal suhail jr

عیسکى  بنوں میں جارى ال بنوں جونیر ٹورنمنٹ میں ظہىر اکیڈمى داؤد شاہ نے خٹک لاج کو 1 /0 سے شکست دى ۔مین اف دى میچ نعمان خ...
18/09/2023

عیسکى بنوں میں جارى ال بنوں جونیر ٹورنمنٹ میں ظہىر اکیڈمى داؤد شاہ نے خٹک لاج کو 1 /0 سے شکست دى ۔مین اف دى میچ نعمان خان۔

Boom Boom Final پہلا آل بنوں 7 ساىیڈ فٹ بال ٹورنمنٹ ینگ داودشاہ اور ممش خیل زلمى کے درمیان ہوا۔پہلا ہاف بغیر گول کہ رہے۔...
18/09/2023

Boom Boom Final
پہلا آل بنوں 7 ساىیڈ فٹ بال ٹورنمنٹ ینگ داودشاہ اور ممش خیل زلمى کے درمیان ہوا۔
پہلا ہاف بغیر گول کہ رہے۔ تو دوسرا ہاف شروع ہوتے ہى ینگ داودشاہ کے طرف مسلم نے گول کردیا ۔کچھ منٹ بعد ینگ داودشاہ نے دوسرہ گول کردیا ۔ اور طرح میچ 2 / 0سے تھا ۔کہ اچانک ممش خیل ٹیم کی طرف سے گول ہوا۔اور اس طرح میچ ختم ہونے میں ایک منٹ باقی تھا۔کہ ممش خیل زلمى نے گول کرکے میچ 2/ 2 سے برابر کردیا ۔
اور اس طرح میچ کا فیصلہ پلنٹى پر ہونے والا تھا۔کہ ممش خیل زلمی کے کیپٹن نے علان کردیا ۔کہ آج ینگ داودشاہ کے ٹیم نے ہمارے مظبو ط ٹیم کے خلاف جس طرح میچ کیا ۔ہم انکى خوصلہ افزائی کے لئے اس ٹورنمنٹ کہ ونر ینگ داودشاہ کو دیتے ہے۔اور پلنٹى نہ کرنے کا فیصلہ کردیا ۔یقىینا کیپٹن منیب شاہ اور اس کی ٹیم کے فیصلہ نے علاقہ داودشاہ کے لوگوں دل جیت لئے ❤❤❤۔
مین اف دى میچ مسلم مستى خیل ،مین اف دى ٹورنمنٹ طفیل ،اور بیسٹ سکورر ٹورنمنٹ کا راشد ۔

17/09/2023

ہم علاقہ داودشاہ کے تمام مشران اور ڈسٹرکٹ سپورٹس افسر عادل شاہ کا شکریہ ادا کرتے ہے۔جس نے ہمارے ایونٹ کو خوبصورت کرکے ہر قسم تعاون کردیا ۔انشااللہ اس طرح ٹورنمنٹ ینگ داودشاہ فٹ بال گراونڈ پر ہر سال انعقاد کرے گے۔

کل ہو گا فائنل ٹکرا ممش خیل زلمى vs ینگ داودشاہ انتہائی خوشى کی بات ہے ۔کہ ال بنوں ٹورنمنٹ میں دونوں پڑوس کونسل ٹیمز فائ...
16/09/2023

کل ہو گا فائنل ٹکرا
ممش خیل زلمى vs ینگ داودشاہ
انتہائی خوشى کی بات ہے ۔کہ ال بنوں ٹورنمنٹ میں دونوں پڑوس کونسل ٹیمز فائنل میں پہنچ گئی ۔انشااللہ کل کے میچ سے تماشائی بھر پور لطف اٹھائیں گے۔

ینگ داودشاہ گروانڈ پر جارى آل بنوں فٹ بال ٹورنمنٹ میں آج دوسرے سیمى فائنل میچ میں کانٹے دار مقابلہ کے بعد ممش خیل زلىمى ...
16/09/2023

ینگ داودشاہ گروانڈ پر جارى آل بنوں فٹ بال ٹورنمنٹ میں آج دوسرے سیمى فائنل میچ میں کانٹے دار مقابلہ کے بعد ممش خیل زلىمى نے افعان فاطمہ خیل کو 1 / 0 سے شکست دى۔اور فائنل کو کولیفائى کردیا ۔
آج میچ کے چیف گیسٹ انٹرنیشنل فٹ بال پلیر پاکستان فٹ بال ٹیم کے کپتان اور گول کیپر ثاقب خنیف اور والى بال کے انٹرنیشنل پلیر والید خان تھے۔
انشاءاللہ کل اتوار کو ینگ داودشاہ اور ممش خیل زلمى کے درمیان فائنل میچ ہوگا ۔

کل بھی ہوگا انشاء الله کانٹے دار سیمى فائنل افعان کلب فاطمہ خیل بمقابلہ ممش خیل زلمى
15/09/2023

کل بھی ہوگا انشاء الله کانٹے دار سیمى فائنل
افعان کلب فاطمہ خیل بمقابلہ ممش خیل زلمى

ینگ داودشاہ گروانڈ پر جارى ال بنوں فٹ بال ٹورنمنٹ آج پہلے سیمى فائنل میں ینگ داودشاہ فٹ بال ٹیم نے دلچسپ مقابلے کے بعد ب...
15/09/2023

ینگ داودشاہ گروانڈ پر جارى ال بنوں فٹ بال ٹورنمنٹ
آج پہلے سیمى فائنل میں
ینگ داودشاہ فٹ بال ٹیم نے دلچسپ مقابلے کے بعد بنوں یوتھ اکيڈمى کو 3 /1 سے شکست دى۔اور فائنل کو کولیفائى کردیا ۔پورے داودشاہ قوم کو مبارک ہو۔
آج میچ کا چیف گیسٹ علاقہ داودشاہ کے معزز مشر جاوید خلیل اور شاہد گلا خیل تھے ۔
مین اف دى میچ مسلم مستى خیل جس نے 2 گول کردیے ۔
اور آخر میں فٹ بال انتظامیہ کہ طرف سے خوشى میں
کھلاڑیوں کو نقد پرائز دیے گئے ۔

Address

Bannu

Telephone

+923329877445

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young Daud Shah Football Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category