Gymnastic and kick boxing academe kakki

Gymnastic and kick boxing academe kakki نوٹ " یہاں جمناسٹک، باکسنگ، کک باکسنگ، ووشو کنگفو، کر

16/11/2024
بنوں کیلئے ایک اور اعزاز افغانستان میں  مکس مارشل آرٹس کے مقابلے جس میں چار ملکوں (پاکستان، افغانستان، قازقستان اور ایرا...
16/11/2024

بنوں کیلئے ایک اور اعزاز

افغانستان میں مکس مارشل آرٹس کے مقابلے جس میں چار ملکوں (پاکستان، افغانستان، قازقستان اور ایران) کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا مقابلے میں بنوں سے تعلق رکھنے والے مسٹر خان اکیڈمی اسد اللہُ خان کے کھلاڑیوں نے دو گولڈ اور تین چاندی کے تمغے حاصل کئے، ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن (ر) محمد زبیر خان نیازی نے جیتنے والے کھلاڑیوں کو جیتے گئے تمغے پہنائے اور سرٹیفیکیٹس تقسیم کئے ڈپٹی کمشنر بنوں نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے 30 ہزار روپے کیش بھی دئیے انہوں نے کھلاڑیوں سے کہا کہ آپ جیسے کھلاڑیوں کی وجہ سے پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن ہورہا ہے انہوں نے کہا کہ تعلیم کیساتھ ساتھ مثبت سرگرمیوں سے ہم اپنے ملک کا نام روشن کرسکتے ہیں۔

09/03/2024

ویلفیر تنظیم طور ککی کی طرف سے اتوار کے دن مفت بلڈ گروپ چیکینگ ھوگی
طور ککی کے نوجوانوں کو اطلاع دی جاتی ھے کہ وہ اس میں اپنا بلڈگروپ چیک کریں اور کسی انسان بچانے میں مدد کریں
انشاء اللہ
۔10تاریخ کو صبح 9بجے طور ککی جرگہ ھال میں بلڈگروپ ٹِسٹ ھوگی

Address

Bannu

Telephone

+923369859202

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gymnastic and kick boxing academe kakki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gymnastic and kick boxing academe kakki:

Share