16/11/2023
شاہین شاہ آفریدی چونکہ اب کپتان بن چکے ہیں اورپی سی بی نے انکو. کپتان بنایا ہے تو ہمیں اپنے نئے کپتان کو سپورٹ کرنا چاہیے.... لوگ تنقید کررہے ہیں کہ شاہد آفریدی نے کپتان بنوایا اور بھائیو شاہد آفریدی صاحب نے اگر کپتان بنوانا ہوتا تو ہر پروگرام میں ذکاء اشرف کے کاموں پر واہ واہ کرتے لیکن لالا نے ہمیشہ سچائی کا ساتھ دیا اور حقیقت بیان کی، شاہین شاہ آفریدی کو کپتان بنانے کا فیصلہ بورڈ نے لیا ہے اور نئی ٹیم مینجمنٹ نے لیا ہے.... لہذا مجھے ذاتی طور پر دکھ ہوا جب بابر مستعفی ہوا، دوسری طرف شاہین نے. لاہور قلندرز کو مسلسل دو سال چیمپئن بنوایا ان میں جارحانہ پن ہے اور قابلیت ہے تو چیمپئن بنوایا اس لئے تنقید سے باہر نکل کر سپورٹ کریں.