Mamand Khel Tigers اخپل ٹیم

Mamand Khel Tigers اخپل ٹیم Cricket videos

Permanently closed.
25/10/2022

Congratulations to akhpal team gooddd batting jigri Saeed Ali Shah and Ibrahim Armani

الجزیرہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج کے میچ میں عمرزئی سٹار نے پہلے کھیلتے مقررہ 9 آوورز میں 104 رنز بنائے ۔جواب میں ممند حیل ٹا...
24/10/2022

الجزیرہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج کے میچ میں عمرزئی سٹار نے پہلے کھیلتے مقررہ 9 آوورز میں 104 رنز بنائے ۔جواب میں ممند حیل ٹائیگر نے میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد آحری آوور میں جیت لیا۔ممند حیل ٹائیگر نے کواٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا

سابق ضلعی صدر انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن بنوں  اورممند خیل ٹیگر کے سینئر پلیئر عرفان وزیر کا نماز جنازہ آج سہہ پہر 3 بجے انکے ...
18/10/2022

سابق ضلعی صدر انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن بنوں اورممند خیل ٹیگر کے سینئر پلیئر عرفان وزیر کا نماز جنازہ آج سہہ پہر 3 بجے انکے آبائی گاؤں بمقام گورنمنٹ ہائی سکول متی سکول ممندخیل وزیر میں ادا کی جائے گی۔ 😥😥

آج ایپی زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے کیپٹن شائیر کی زبردست بیٹنگ کی بدولت مقررہ 7 اووروں میں 97 بنائے جسکے جواب ممندخیل ٹائی...
16/10/2022

آج ایپی زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے کیپٹن شائیر کی زبردست بیٹنگ کی بدولت مقررہ 7 اووروں میں 97 بنائے جسکے جواب ممندخیل ٹائیگرز کے اوپننگ جوڑی دالی اور اسد نے زبردست سٹارٹ لیا پھر ون ڈاون پر وسیم نے دالی کا ساتھ دیکر میچ کو تقریباً 2 اوورز پہلے ختم کر دیا۔

Man of the Match Saeed Lefty 56 with the Help of 6 Big Sixes

Address

No Street
Bannu
28151

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mamand Khel Tigers اخپل ٹیم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category