29/08/2026
Lord’s Right Now 🌧️🏏
لندن سے اچھی خبر! 🌧️
لارڈز میں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث کھیل متاثر ہونے کا امکان ہے۔
کیونکہ پاکستان تو ویسے بھی یہ میچ جیتنے والا نہیں ہے، کم از کم بارش ہی کچھ امید دلا رہی ہے۔ 😅💔