Jani Khel Fighters

Jani Khel Fighters Trying to show the telent of jani khel player to the people. Jani Khel Fighters.

اسلام علیکم!جیسا کے آپ سب کو معلوم ہے کے جانی خیل فائٹر ٹیم نے  بہت سے ٹورنمنٹ کا  خصہ رہا ہے اور ہارڈبال میں بھی جانی ک...
09/11/2025

اسلام علیکم!
جیسا کے آپ سب کو معلوم ہے کے جانی خیل فائٹر ٹیم نے بہت سے ٹورنمنٹ کا خصہ رہا ہے اور ہارڈبال میں بھی جانی کے بہت سے پلیئرز کو موقع دے چکا ہے ۔
اور اس کے ساتھ جانی خیل فائٹر ٹیم کے ہر پلیر نے ہر ٹورنمنٹ میں اچھے اخلاق کا مظاہرہ کیا ہے۔
معزرت کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کے جانی خیل فائٹر ٹیم کے منجنٹ اور پلیئرز کے مشاورت کے ساتھ جانی خیل فائٹر ٹیم آج کے بعد کسی بھی ٹورنمنٹ کا خاصہ نہیں ہوگا۔
جانی خیل فائٹر ٹیم کے تمام پلیئرز کو اجازت ہے کے وہ
کسی اور ٹیم کا خصہ بن جائے ۔
Thanks To All JKF Players And Supporters For that beautiful Journey.🏏🥹🙏

04/10/2025

Great inning of awal Zaman against wali Noor stars. 65+ score.
Jani Khel Fighters

21/08/2025

جانی خیل فائٹرز ٹیم کا فاسٹ بولر ارمان وزیر کی روچہ کرکٹ گراؤنڈ پر زبردست بالینگ
2 اوورز میں 13 رنز دے کر 2ویکٹ حاصل کئے

Address

Bannu

Telephone

+923303431432

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jani Khel Fighters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jani Khel Fighters:

Share

Category