ARY cricket update

ARY cricket update Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ARY cricket update, Sports Team, bannu, Bannu.

03/01/2026

اگر بنوں کی مخلص خدمت کی مثال تلاش کی جائے تو حاجی باز 👈محمد خان کا نام نمایاں طور پر سامنے آتا ہے۔ 👉
1967 میں جب وہ کالج کے طالب علم تھے، تب سے ہی انہوں نے پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے پلیٹ فارم سے بنوں کے طلباء اور نوجوانوں کی نمائندگی اور خدمت کا آغاز کیا۔ وہ اس وقت سے مسلسل اپنی قوم، اپنے علاقے اور بنوں کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے سرگرم ہیں۔
حیرت کی بات یہ ہے کہ آج جب اُن کی عمر تقریباً 85 یا 86 سال ہو چکی ہے، وہ پھر بھی مکمل جوش، خلوص اور جذبے کے ساتھ بنوں اور پختون قوم کی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔ انہوں نے نہ کبھی اپنے ذاتی مفادات کو ترجیح دی، نہ کبھی ووٹ مانگا اور نہ کسی عہدے کی خواہش کی، بلکہ ہمیشہ صرف اور صرف قوم کا درد دل میں رکھا۔
حاجی باز محمد خان نے نہ صرف باتوں کی حد تک، بلکہ عملی میدان میں بھی قربانیاں دی ہیں۔ انہوں نے کئی بار جیلیں کاٹیں، مظلوموں کے حق میں آواز بلند کی، اور بدامنی و انتشار کے ماحول میں بھی اپنی قوم کو اتحاد، یکجہتی اور شعور کی راہ پر گامزن کرنے کی کوششیں کیں۔ وہ بنوں کے مشران کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے والے چند گنے چنے افراد میں سے ہیں جنہوں نے واقعی اپنے عمل سے ثابت کیا کہ قوم کی خدمت کرنے کے لیے منصب یا سیاست نہیں، بلکہ سچا جذبہ اور اخلاص درکار ہوتا ہے۔

🌹حاجی باز محمد خان واقعی بنوں کا فخر ہیں۔ ❤️
( Admin Sifat Ullah Shah )

Baz Muhammad Khan Taimur Baz Khan

ملتان سلطانز کی ٹیم نے 11.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 85 رنز بنا لیے ہیں    |   |   |
14/03/2024

ملتان سلطانز کی ٹیم نے 11.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 85 رنز بنا لیے ہیں

| | |

پشاور زلمی کے کوچ    |   |   |
14/03/2024

پشاور زلمی کے کوچ

| | |

ملتان سلطانز کی 61 رنز پر پہلی وکٹ گر گئیمحمد رضوان صرف 15 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے ہیں 💯💔   |   |   |
14/03/2024

ملتان سلطانز کی 61 رنز پر پہلی وکٹ گر گئی

محمد رضوان صرف 15 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے ہیں 💯💔

| | |

یاسر خان کی جانب سے زبردست ففٹی مکمل صرف 30 گیندوں پر ویل پلیڈ 👏   |   |   |
14/03/2024

یاسر خان کی جانب سے زبردست ففٹی مکمل صرف 30 گیندوں پر ویل پلیڈ 👏

| | |

آج ملتان سلطان اور پشاور زلمی کے درمیان پہلا کوالیفائی میچ 9 بجے شام کو کھیلا جائے گا ✨💎 جو جیتا وہ فائنل میں ✨جو ہارا ا...
14/03/2024

آج ملتان سلطان اور پشاور زلمی کے درمیان پہلا کوالیفائی میچ 9 بجے شام کو کھیلا جائے گا ✨💎 جو جیتا وہ فائنل میں ✨جو ہارا اس کو ایک چانس مل جائے گا 💎✨💚کون سی ٹیم جیت کر فائنل میں چلی جائے گی ✌💞🌹

ڈیرل مچل، مچل سینٹنر، کین ولیمسن، راچن رویندرا، ٹرینٹ بولٹ، گلین فلپس اور لوکی فرگوسن پاکستان کے خلاف سیریز کے دوران آئی...
14/03/2024

ڈیرل مچل، مچل سینٹنر، کین ولیمسن، راچن رویندرا، ٹرینٹ بولٹ، گلین فلپس اور لوکی فرگوسن پاکستان کے خلاف سیریز کے دوران آئی پی ایل میں مصروف رہیں گے۔

بابر اعظم سال 2024 میں ٹی20 کرکٹ 1000 رنز بنانے والے واحد بلے باز ہیں 🔥بابر اعظم ٹی20 کرکٹ کے کنگ ہیں 👑  |   |   |
14/03/2024

بابر اعظم سال 2024 میں ٹی20 کرکٹ 1000 رنز بنانے والے واحد بلے باز ہیں 🔥

بابر اعظم ٹی20 کرکٹ کے کنگ ہیں 👑

| | |

لاہور قلندرز کے پی ایس ایل 9 سے باہر ہونے کے بعد شاہین آفریدی اور حارث راوف بطور تماشائی پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کا ...
14/03/2024

لاہور قلندرز کے پی ایس ایل 9 سے باہر ہونے کے بعد شاہین آفریدی اور حارث راوف بطور تماشائی پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کا کوالیفائیر میچ دیکھ رہے ہیں 🔥

| | |

حارث راوف اور شاہین آفریدی اننگز بریک کے دوران نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیل رہے 👏😍دونوں کھلاڑیوں کی ٹی...
14/03/2024

حارث راوف اور شاہین آفریدی اننگز بریک کے دوران نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیل رہے 👏😍

دونوں کھلاڑیوں کی ٹیم لاہور قلندرز پلے آف سے قبل ہی پی ایس ایل 9 سے باہر ہو گئی تھی 💔

| | |
| |
ARY cricket update

  : Qualifier : Peshawar vs Multan         Multan Sultans🏏 20/0 After Over 2.3🏏Yasir Ali.                     *11🏏M Rizw...
14/03/2024

: Qualifier : Peshawar vs Multan

Multan Sultans🏏 20/0 After Over 2.3
🏏Yasir Ali. *11
🏏M Rizwan. *8
⚾Saim Ayub -1-1-0
Target 🎯. 147

کنگ بابر اعظم ♥️ اس سال 22 اننگز میں 1000 رنز مکمل کر لیےویل پلیڈ کنگ بابر اعظم اس کیلئے ایک لائک تو بنتا ہے 👌ARY cricke...
14/03/2024

کنگ بابر اعظم ♥️ اس سال 22 اننگز میں 1000 رنز مکمل کر لیے

ویل پلیڈ کنگ بابر اعظم اس کیلئے ایک لائک تو بنتا ہے 👌
ARY cricket update

Address

Bannu
Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARY cricket update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ARY cricket update:

Share

Category