کمبائینڈ جانی خیل کرکٹ کلب بنوں

کمبائینڈ جانی خیل کرکٹ کلب بنوں tiktok.com/

الحمدللہ نن دے ستڑیہ  وریز  منڈی جانی حیل میں پہلا میچ علی حیل سٹار بمقابلہ کمبائینڈ جانی خیل کرکٹ کلب بنوں  پہلا بیٹینگ...
15/02/2026

الحمدللہ نن دے ستڑیہ وریز منڈی جانی حیل میں

پہلا میچ علی حیل سٹار بمقابلہ کمبائینڈ جانی خیل کرکٹ کلب بنوں پہلا بیٹینگ کمبا ینڈ جانی حیل 7اورز 88رنز کا ٹارگٹ دیا جسمیں زرغون 22اور والی ایاز 40رنز کے ساتھ نمایاں رہے
علی حیل سٹار چیس کرنے میں ناکام رھا سید انور 4اور نازید 2ارمان کی 3وکٹ شامل

#دوسری #میچ کاکا حیل کینگ کمبا ینڈ جانی حیل
کمبائنڈ جانی حیل 7اورز میں 107رنز کا ٹارگٹ دیا
والی ایاس 47,آورز فیمان کی 41 رنز شامل
کاکا حیل کینگ نے زبردست بیٹینگ کی میچ ڈراپ ھوا
#سپر #اورز
کا کا حیل کینگ نے سپیڈ گن نازید کی جودائی بولینگ کرکے صرف6رنز دیا دو وکٹ بھی حاصل کی
کمبائنڈ جانی حیل نے 4بال پر میچ جیت کر سیمی فاینل کو پہنچ گیا
#سپر #سکس سے #سیمی #فایئنل #کو

پی ایس ایل سیزن 11 کے لیے تمام ٹیمز کے سکواڈز.🇵🇰🏆🔥کونسی ٹیم زیادہ تگڑی لگ رہی ہے .👉اور آپ کا فیورٹ ٹیم کون ضرور کیمنٹ کر...
11/02/2026

پی ایس ایل سیزن 11 کے لیے تمام ٹیمز کے سکواڈز.🇵🇰🏆🔥

کونسی ٹیم زیادہ تگڑی لگ رہی ہے .👉
اور آپ کا فیورٹ ٹیم کون ضرور کیمنٹ کرو

06/02/2026

گریٹ بیٹینگ

الحمدللہ آج منڈی جانی حیل میں سب ڈویژن بنوں جانی حیل میں پہلی کامیابی والی نور سٹار نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کی...
05/02/2026

الحمدللہ آج منڈی جانی حیل میں سب ڈویژن بنوں جانی حیل میں پہلی کامیابی
والی نور سٹار نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا 8اورز میں 64رنز بنایا
سید انور عرف امریکا نے اتے ہی دم مچا دیا 2اورز 4رنز 3وکٹ
نازید 2اورز 12رنز 2وکٹ عاطف اور ارمان نے زبردست بولینگ کی
کمبائینڈ جانی خیل کرکٹ کلب بنوں نے مطلوبہ ہدف 4.2اورز میں چیس کیا جسمیں فیمان 32اورمادول 25رنز بنا دی
کمبائنڈ جانی حیل دوسری راؤنڈ مو کوالیفائی کی

04/02/2026

🏏 جانی خیل کرکٹ پریمیئر لیگ – سیزن ٹو 🏏
ضلعی انتظامیہ بنوں اور ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفس، سب ڈویژن وزیر بنوں کے زیرِ اہتمام جانی خیل کرکٹ پریمیئر لیگ سیزن ٹو کا شاندار افتتاح کیا گیا۔ اس خوبصورت افتتاحی تقریب میں تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں کی بھرپور شرکت نے ایونٹ کو مزید رونق بخشی اور کھیل کے جذبے کو زندہ کر دیا۔
ہمیں ایسے ہی مثبت اور تعمیری پروگراموں کی اشد ضرورت ہے، چاہے وہ کھیل کے میدان ہوں یا تعلیم کے۔ ہم اپنی انتظامیہ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہو کر اپنے وطن اور قوم کو امن، بھائی چارے اور ترقی کا گہوارہ بنانے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔
ہم ضلعی انتظامیہ بنوں، سب ڈویژن وزیر اسپورٹس آفس اور بالخصوص اسپورٹس ہیڈ سر رضوان کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے جانی خیل جیسے پسماندہ علاقے میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے عملی اقدامات کیے۔
ساتھ ہی پوری قومِ جانی خیل کی طرف سے یہ مؤدبانہ اپیل ہے کہ کھیل، تعلیم، صحت اور ترقیاتی منصوبوں میں ہمارے علاقے کو مزید سپورٹ فراہم کی جائے، کیونکہ ہم طویل عرصے سے ان شعبوں میں پیچھے رہ گئے ہیں۔
آئیں، مل کر ہمیشہ کے لیے ایک پُرامن، مثبت اور روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔
آخر میں ایک بار پھر پوری قومِ جانی خیل کی جانب سے آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ 🙏
🌱 کھیل، تعلیم اور امن — یہی ہماری پہچان 🌱

🔥🏏 جانی خیل پریمیئر لیگ – سیزن 2 🏏🔥افتتاحی تقریب📅 04 فروری 2026 | ⏰ 02:00 بجے دن📍 جانی خیل اسٹیڈیم، جانی خیل منڈی⚡ کرکٹ ...
03/02/2026

🔥🏏 جانی خیل پریمیئر لیگ – سیزن 2 🏏🔥
افتتاحی تقریب

📅 04 فروری 2026 | ⏰ 02:00 بجے دن
📍 جانی خیل اسٹیڈیم، جانی خیل منڈی

⚡ کرکٹ کا جنون
⚡ جوش کی جنگ
⚡ تاریخ بننے کو تیار



🏛 ضلع انتظامیہ و ضلع اسپورٹس، ایس ڈی ڈبلیو بنوں


Zahid Danish Wazir

Dca Lakkimarwat
جانی خیل سٹار کرکٹ ٹیم
مامو خیل فائیٹر
Combined Mali Khel Team
Naimat Pashteen Kaliwal
Jan Sports and perfume center
Khushal Ground

آج کے بعد سید انور عرف امریکا کمبا ینڈ جانی حیل کی  طرف سے ھار ٹورنامنٹ اور ھار سیریز میں  ایک نیا روپ نیا ایکش  میں نظر...
02/02/2026

آج کے بعد سید انور عرف امریکا کمبا ینڈ جانی حیل کی طرف سے ھار ٹورنامنٹ اور ھار سیریز میں ایک نیا روپ نیا ایکش میں نظر آئیں گے
MOst welcome 🤗 America urf Saed Anwar

27/01/2026

آج آزادکرکٹ گراونڈ میں ازادجونیئر لیگ میں کمبائنڈ جانی حیل کے مایا ناز آل راؤنڈر فیمان کی طوفانی اننگز احری بال پر 5رنز کی ضرورت فیمان نے ایک لمبا چھکا لگا کر میچ فینش کی یو
اس ٹیم جانی حیل کی سنیئر پلیئر سبیل بھی موجود تھا
دونوں کو تمام جانی حیل پلیئر کی طرف سے فائینل جیتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

Address

بنوں
Bannu

Telephone

+923000245412

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کمبائینڈ جانی خیل کرکٹ کلب بنوں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category