Da Gargal mazegar

Da Gargal mazegar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Da Gargal mazegar, Stadium, arena & sports venue, Bannu Cantonment.

Permanently closed.
06/09/2025

مولانا محمد طیب ساونی کی موٹر سائیکل چوری
آج ایٹا ٹیسٹ دینے کے موقع پر مولانا محمد طیب کی موٹر سائیکل شرینگل یونیورسٹی کے حدود سے چوری ہو گئی۔ واقعے کی اطلاع فوری طور پر پولیس کو دے دی گئی ہے اور قانونی کارروائی جاری ہے۔ آپ سب سے اپیل ہے کہ موٹر سائیکل کی بازیابی میں تعاون کریں۔
اگر آپ کے پاس کوئی بھی معلومات ہو تو براہ کرم ذیل نمبرز پر ہمیں آگاہ کریں۔
03009270760
03028182594

03/09/2025

#بنوں فرنٹیئر کانسٹیبلری لائن پر ہونے والے اٹیک کی اپڈیٹ ۔
#ضلع بنوں فرنٹیئر کانسٹیبلری لائن پر صبح ٹائم فتنہ الخوارج خودکش بمبار نے پہلے گاڑی کساتھ خودکش دھماکہ کیا بعد میں 5 فتنہ الخوارج لائن کے اندر داخل ہوۓ۔
فرنٹیئر کانسٹیبلری جوانوں کی بروقت اور دلیرانہ کاروائی سے 1 خوارج کو گراؤنڈ میں جہنم واصل کردیا جبکہ باقی فتنہ الخوارجوں کو ہدف پہنچنے سے پہلے دفتروں کے ایریا میں گھیر لیۓ۔

#فائرنگ کے تبادلے میں تمام فتنہ الخوارج جہنم واصل کر دیۓ جبکہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے 5 جوان شہید، پاک فوج کا 1 جوان شہید۔
#پاک فوج میجر عدنان ، پولیس ایس ایچ او دمساز خان ، کانسٹبلری جوانوں سمیت 12 جوان نارمل زخمی اور 2 سویلین زخمی ۔

#شہداء میں ،لانس نائیک نظیف پلاٹون 117 شہید،،،لانس نائیک ارشد پلاٹون 302 شہید،،سپاہی ابرار پلاٹون 251 شہید،،سپاہی نور حسن پلاٹون 251 شہید،،سپاہی عثمان پلاٹون 7 شہید 😢😢۔

#اللّٰہ تعالیٰ شہداء کی درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین 🤲

09/03/2025

تھانہ گلشنِ اقبال کے علاقے میں اتفاقیہ فائرنگ سے گارڈ جاں بحق، پولیس نے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا

گلشنِ اقبال بلاک 06 میں دورانِ ڈیوٹی اتفاقیہ فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں سیکیورٹی گارڈ محمد حسن ولد جہاں بادشاہ اپنے ساتھی گارڈ اسحاق ولد مالک مسیح کی گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا اور بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی گلشنِ اقبال پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے فائر کرنے والے گارڈ کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔

پولیس کی جانب سے ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے اور ملزم کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی چیک کیا جا رہا ہے۔

11/02/2023
07/01/2023

د__مولانا_د_تقریر_به_منې / چی دا بہ وس چرتہ ی

Address

Bannu Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Gargal mazegar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Da Gargal mazegar:

Share