SUPER Miryan Cricket CLUB

SUPER Miryan Cricket CLUB Sports

فاٹا ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر شبیر عالم نے آج بنوں کا مختصر دورہ کیا۔اس موقع پر بنوں کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر  انعام ...
17/08/2026

فاٹا ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر شبیر عالم نے آج بنوں کا مختصر دورہ کیا۔
اس موقع پر بنوں کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر انعام خان ، عبدلوحید قریشی صاحب، رخیم باز خان شاہ فیصل استاد ، خامد استاد اور دیگر ڈی سی بنوں ممبرز موجود تھے
دورے کے دوران صدر شبیر عالم نے سکول کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا، جبکہ بنوں میں کرکٹ کی سرگرمیوں اور دستیاب سہولیات کا بھی تفصیلی جائزہ لیا۔
اس موقع پر کرکٹ کے فروغ، باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم لیڈز پہنچ گئی ، کل سے پاکستان کرکٹ ٹیم پریکٹس سیشن کا آغاز کرے گی ، انگلینڈ اور پاک...
17/08/2026

پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم لیڈز پہنچ گئی ، کل سے پاکستان کرکٹ ٹیم پریکٹس سیشن کا آغاز کرے گی ، انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 19 اگست سے کھیلا جائے گا ۔۔

16/08/2026

Bhai ka مقابلہ bhai se

🇧🇩 BANGLADESH HAVE DONE IT! HISTORY MADE! 🇧🇩🔥Bangladesh have defeated Australia in Australia! 🤯A historic Test victory o...
16/08/2026

🇧🇩 BANGLADESH HAVE DONE IT! HISTORY MADE! 🇧🇩🔥

Bangladesh have defeated Australia in Australia! 🤯

A historic Test victory on Australian soil, and what a statement from the Tigers. 🐅🇧🇩

BANGLADESH, TAKE A BOW! 🫡🔥

💙

Bangladesh lost their first wicket at 4 runs while chasing 57 runs.
16/08/2026

Bangladesh lost their first wicket at 4 runs while chasing 57 runs.

انتہائی غم اور صدمے کے ساتھ یہ خبر یاد کی جاتی ہے کہ ہمارے بنوں کے باصلاحیت اور محنتی سیپن باؤلر علیم خان میچ کے دوران د...
10/08/2026

انتہائی غم اور صدمے کے ساتھ یہ خبر یاد کی جاتی ہے کہ ہمارے بنوں کے باصلاحیت اور محنتی سیپن باؤلر علیم خان میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ہم سے جدا ہو گئے تھے۔ ان کی کرکٹ سے محبت اور جذبہ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گا۔
​پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB)، فاٹا ریجن کے صدر شبیر عالم صاحب، فاٹا ریجن کے ہیڈ کوچ ریاض آفریدی صاحب، DCA بنوں کے صدر انعام اللہ خان صاحب اور DCA بنوں کے تمام معزز ممبران کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں نے مرحوم علیم خان کی بہترین کارکردگی، محنت اور خدمات کو سراہتے ہوئے ان کے اہل خانہ کے ساتھ مالی معاونت اور نقد (Cash) انعام کا تعاون کیا۔
​ان تمام عہدیداران اور منتظمین کا یہ اقدام انتہائی قابلِ تحسین ہے، جس سے غمزدہ خاندان کی حوصلہ افزائی ہوئی اور یہ ثابت ہوا کہ کرکٹ فیملی اپنے کھلاڑیوں اور ان کے اہل خانہ کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتی۔
​اللہ تعالی مرحوم علیم خان کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین!

Good luck akhpl team MANDEW STAR
09/08/2026

Good luck akhpl team MANDEW STAR

Address

Bannu Cantonment

Telephone

+923219646496

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SUPER Miryan Cricket CLUB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SUPER Miryan Cricket CLUB:

Shortcuts

Share

Category