11 star Eidal khell

11 star Eidal khell domel Bannu Football Federation

15/06/2026

یااللہ ٹولہ پختونخوا کے امن راولے

میرو پٹھان 🥺⚽ کے پی کے کے معروف فٹبالر میرو پٹھان، جن کا تعلق افغانستان سے ہے اور جنہوں نے پاکستان میں فٹبال کھیل کر خوب...
10/06/2026

میرو پٹھان 🥺
⚽ کے پی کے کے معروف فٹبالر میرو پٹھان، جن کا تعلق افغانستان سے ہے اور جنہوں نے پاکستان میں فٹبال کھیل کر خوب نام کمایا، ہنگوں کے علاقے میں ہونے والے کریک ڈاؤن کے دوران حراست میں لیے گئے ہیں۔

اس وقت ان کی بیٹی شدید بیمار ہے۔ انسانی ہمدردی کے تحت امید ہے کہ متعلقہ ادارے اس صورتحال کو مدِنظر رکھتے ہوئے انہیں مناسب مہلت دیں گے تاکہ وہ اپنی بیٹی کے ساتھ رہ سکیں۔

اللہ تعالیٰ ان کی بیٹی کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین

⚽**ایک کھلاڑی، ایک خواب، ایک مجبوری*بنوں کا باصلاحیت *فٹبال پلیئر غریب گل* آج بسترِ علالت پر ہے۔ ڈاکٹرز نے فوری *آپریشن*...
06/06/2026

⚽*

*ایک کھلاڑی، ایک خواب، ایک مجبوری*

بنوں کا باصلاحیت *فٹبال پلیئر غریب گل* آج بسترِ علالت پر ہے۔ ڈاکٹرز نے فوری *آپریشن* تجویز کیا ہے جس پر تقریباً *1 لاکھ روپے* خرچہ آئے گا۔

افسوس کہ غریب گل کے پاس علاج کے پیسے نہیں ہیں۔ وہ نوجوان جو گراؤنڈ میں سب کے لیے کھیلتا تھا، آج خود زندگی کی جنگ لڑ رہا ہے۔

*ہم سب مل کر اس کا سہارا بنیں۔* آپ کا 500، 1000 یا 5000 کا تعاون بھی غریب گل کو دوبارہ گراؤنڈ میں لا سکتا ہے۔

*تعاون کے لیے اکاؤنٹ:*
*ایزی پیسہ:* 03265022101
*اکاؤنٹ ٹائٹل:* Zeeshan Ahmad

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: *"صدقہ بیماری کو دور کرتا ہے"*۔ آئیں ایک کھلاڑی کا مستقبل بچائیں۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ آپ کا ایک شیئر بھی کسی کے 1 لاکھ کا بندوبست کر سکتا ہے۔
MASOOM Wazir

31/05/2026

ماسٹر بلاسٹر کو فائنل میچ جیتنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
Masoom Waxir

چوتھا سالانہ آل پاکستان پنیالہ آمن فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچ میں مہمان خصوصی ڈاکٹر احسان خان کے فرزند ارجمند محسن...
29/05/2026

چوتھا سالانہ آل پاکستان پنیالہ آمن فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچ میں مہمان خصوصی ڈاکٹر احسان خان کے فرزند ارجمند محسن خان آف پنیالہ نے پنیالہ آمن فٹبال ٹورنمنٹ میں نورنگ ٹیم کے فاروڈ اسلم خان کوہیٹرک گول سکور کرنے پر 🌹/15000🌹 روپے نقد انعام سے نوازا۔
Congratulations dear Aslam Khan

Address

Bannu Cantonment

Telephone

+923365762416

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 11 star Eidal khell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share