15/08/2022
👈 افتتاخی میچ 👇
اگر زندگی رہی اور موسم کل دوپہر تک اچھا رہا۔ کوٸی بارش نہیں ہوا ۔ تو کل ان شاء اللہ ٹورنمنٹ کا افتتاخی میچ ماسٹر بیزان خیل اور ینگ فاٸیٹر بکاخیل کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوگا۔ دونوں ٹیموں سے ریکوسٹ ہیں۔ کہ کل مقررہ ٹاٸم سے پہلے گراونڈ میں پہنچ جاٸے۔ تاکہ میچ ٹاٸم پر شروع ہوجاٸے۔
Page ko like our follow karay
ARY Cricket