Irfan Ullah Shah

Irfan Ullah Shah Pakistan Cricket player

Today Bowling Quaid E Azam Trophy  21 over 35 Runs 4 wicket💞
25/09/2023

Today Bowling Quaid E Azam Trophy 21 over 35 Runs 4 wicket💞

07/04/2023

Ramazan cup

22/08/2022

To take wkts of Star player's like , is always an honor to me.. ❤❤

18/08/2022

big si### 🥰🥰

18/08/2022

Got the big wkt of ..🥰🥰

Alhamdulilah retained by
20/07/2022

Alhamdulilah retained by


HAPPY EID UL AZHA MUBARAK 🌙♥️to YOU and YOUR  BEAUTIFUL FAMILY ♥️🌙HAPPY EID MUBARAK
10/07/2022

HAPPY EID UL AZHA MUBARAK 🌙♥️to YOU and YOUR BEAUTIFUL FAMILY ♥️🌙HAPPY EID MUBARAK

Alhamdulilah💓💝💞
14/05/2022

Alhamdulilah💓💝💞

Eid Mubark ho Me and my brother Wajahat Ali Shah💓
02/05/2022

Eid Mubark ho Me and my brother Wajahat Ali Shah💓

رمضان کے پاک مہینے میں  لوگ خدا سے بہت کچھ  مانگیں گے بس میں اپنا رب ﷻ سے اپنے والدین کا سایہ مانگتا ھو  اللہ پاک میرے و...
28/04/2022

رمضان کے پاک مہینے میں لوگ خدا سے بہت کچھ مانگیں گے بس میں اپنا رب ﷻ سے اپنے والدین کا سایہ مانگتا ھو اللہ پاک میرے والد صاحب کو لمبی زندگی دے یا رب ﷻ ہم سب کے والدین کا سایہ قیامت تک سلامت رکھنا(آمین)
باپ دنیا کی وہ بہترین ہستی ہے۔ جس کی جوتے بھی تحفظ کا احساس دلاتے ہے
#باپ کی دولت نہیں_
#سایہ ہی کافی ہوتا ہے_

28/04/2022

🥰🥰.

24/04/2022

Must Read👇🏻👇🏻
*گدھا درخت سے بندھا ہوا تھا شیطان آیا اور اسے کھول دیا*

گدھا کھیتوں کی طرف بھاگا اور کھڑی فصل کو تباہ کرنے لگا

جب کسان کی بیوی نے یہ دیکھا تو اس نے غصے میں گدھے کو مار ڈالا

گدھے کی لاش دیکھ کر گدھے کا مالک بہت غصے میں آگیا اور کسان کی بیوی کو گولی مار دی

کسان اپنی بیوی کی موت سے اتنا مشتعل ہوا کہ اس نے گدھے کے مالک کو گولی مار دی

جب گدھے کے مالک کی بیوی نے اپنے شوہر کی موت کی خبر سنی تو غصے میں اس نے اپنے بیٹوں کو حکم دیا کہ وہ کسان کا گھر جلا دے

بیٹے شام کو گئے اور ماں کے حکم کو پورا کرتے ہوئے کسان کے گھر کو آگ لگا دی یہ سوچ کر کہ کسان بھی گھر میں جل کر مر جائے گا

*لیکن ایسا نہیں ہوا*

کسان واپس آیا اور گدھے کے مالک کے تینوں بیٹوں اور بیوی کو قتل کر دیا اس کے بعد کسان نے توبہ کرلی اور شیطان کو کوسنے لگا

شیطان نے ناراض ہوتے ہوئے کہا کہ میں نے تو کچھ بھی نہیں کیا صرف گدھے کی رسی کھولی تھی لیکن سب نے رد عمل ظاہر کیا ، رد عمل کے جواب میں اور زیادہ اور شدید رد عمل ظاہر کیا اور اپنے اندر کی خباثت کو باہر آنے دیا

*_لہذا اگلی بار جواب دینے ، رد عمل ظاہر کرنے اور کسی سے بدلہ لینے سے پہلے رک جائیں اور ایک لمحے کے لیے سوچیں_*

*کبھی کبھی شیطان ہمارے درمیان صرف گدھا چھوڑ دیتا ہے اور باقی کام ہم خود کرتے ہیں !!*

روزانہ ٹی وی چینلز گدھے چھوڑتے ہیں
کوئی گروپ میں ایک گدھا چھوڑ دیتا ہے
کوئی فیس بک پر گدھا چھوڑتا دیتا ہے

آپ اور میں دوستوں کے گروپ میں خاندان اور پارٹی سیاست یا نظریے کے دائرے میں لڑتے رہتے ہیں
یاد رکھیں.

*ٹوٹنا آسان ہے ، جڑے رہنا بہت مشکل ہے ...*
*لڑنا آسان ہے ، درگزر کرنا بہت مشکل ہے.😊

Address

Bannu Cantonment

Telephone

+923159777001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan Ullah Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category