Sokkari Cricket Academy Bannu

Sokkari Cricket Academy Bannu Sokkari Cricket Academy Bannu Official page🏏🏏

اعلان فوتگیسپر میریان ٹیم کے کھلاڑی مسرور خان کے والد بقضائے الٰہی وفات پا چکا ہے،  نماز جنازہ آج  3بجے  پر نورڑ میں ادا...
21/01/2025

اعلان فوتگی
سپر میریان ٹیم کے کھلاڑی مسرور خان کے والد بقضائے الٰہی وفات پا چکا ہے، نماز جنازہ آج 3بجے پر نورڑ میں ادا کی جائے گی ۔
انا للّٰہ وانا الیہ رجعون

14/01/2025

فخر بنوں گل
بنگلادیش پریمیئر لیگ میں 6 گیندوں پر 6 چھکے ✌️

05/01/2025

ہم SOKARI CRICKET ACADEMY BANU کو کھلاڑیوں کی سرزمین کرک میں آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔۔ ہماری دعا ہے کہ ہمارے بنوں سے ایسا ایسا ٹیلینٹ کریم کو جو علاقہ بنوں کا نام روشن کرے۔۔

05/01/2025

سوکڑی کرکٹ اکیڈمی بنوں بمقام ویٹرنز کرک کے مابین کھیلا جانے والا میچ

سوکڑی کرکٹ اکیڈمی بنوں کے مایا ناز آل راونڈر شاہد خان ملک کرکٹ لیگ 2024 ٹورنامنٹ میں بیسٹ رنر پر ٹرافی وصول کر رہے ہیں
31/12/2024

سوکڑی کرکٹ اکیڈمی بنوں کے مایا ناز آل راونڈر شاہد خان ملک کرکٹ لیگ 2024 ٹورنامنٹ میں بیسٹ رنر پر ٹرافی وصول کر رہے ہیں

پاکستانی ٹیم کے ہیرو اور فخر بنوں گل خوشدل شاہ بنگلہ دیش پریمیر لیگ میں پریکٹس کے دوران
29/12/2024

پاکستانی ٹیم کے ہیرو اور فخر بنوں گل خوشدل شاہ بنگلہ دیش پریمیر لیگ میں پریکٹس کے دوران

13/12/2024

فخر بنوں گل خوشدل شاہ کی تباہ کن بیٹنگ کے بعد انٹرویو

12/12/2024

خوشدل شاہ نے بھی سوکڑی کرکٹ اکیڈمی بنوں میں بھی بہت پریکٹس کئے ہیں ماشاءاللہ اب وہ عالمی سطح پر کھیل رہے ہیں

*خوشدل شاہ کی تباہ کن بیٹنگ، خوشدل شاہ نے 19 گیندوں میں 6 چھکے اور 2 چوکوں کی مدد سے ٹورنامنٹ کی سب سے تیز ترین فیفٹی بن...
12/12/2024

*خوشدل شاہ کی تباہ کن بیٹنگ، خوشدل شاہ نے 19 گیندوں میں 6 چھکے اور 2 چوکوں کی مدد سے ٹورنامنٹ کی سب سے تیز ترین فیفٹی بنا لی*

03/12/2024

سوکڑی کرکٹ اکیڈمی بنوں

سوکڑی کرکٹ اکیڈمی بنوں کے لیے نئے شارٹ بنائے گئے
03/12/2024

سوکڑی کرکٹ اکیڈمی بنوں کے لیے نئے شارٹ بنائے گئے

Address

Sokari Jabbar Khan
Bannu Cantonment
28100

Telephone

+923359510686

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sokkari Cricket Academy Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sokkari Cricket Academy Bannu:

Share

Category